Marwat star Fc Lakki Marwat

Marwat star Fc Lakki Marwat I love football

24/03/2026

Marwat star 🌟 Family ❤️❤️❤️
fans

16/03/2026

Amazing skill. fans.

🏆 2026 مروت اسٹار فٹبال کلب کا سنہری سال2026 مروت اسٹار فٹبال کلب کے لیے ایک شاندار اور یادگار سال ثابت ہوا۔ ماشاءاللہ، ...
11/02/2026

🏆 2026 مروت اسٹار فٹبال کلب کا سنہری سال

2026 مروت اسٹار فٹبال کلب کے لیے ایک شاندار اور یادگار سال ثابت ہوا۔ ماشاءاللہ، اس سال ٹیم نے تین فٹبال سیریز میں حصہ لیا اور تینوں میں فائنل تک رسائی حاصل کی۔ یہ کامیابی کھلاڑیوں کی محنت، ٹیم ورک اور انتظامیہ کی بہترین حکمتِ عملی کا واضح ثبوت ہے
fans

🏆 فٹبال فائنل میچ 🏆کل وہ دن ہے جس کا انتظار تھا۔ محنت، جذبہ اور اتحاد ہمیں یہاں تک لایا ہے۔فائنل میں اترتے ہوئے ہمارا عز...
10/02/2026

🏆 فٹبال فائنل میچ 🏆
کل وہ دن ہے جس کا انتظار تھا۔ محنت، جذبہ اور اتحاد ہمیں یہاں تک لایا ہے۔
فائنل میں اترتے ہوئے ہمارا عزم واضح ہے—پورا کھیل، پورا دم، پورا ایمان۔
دعاؤں میں یاد رکھیں، ان شاءاللہ میدان میں فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا۔
fans ゚viralvideo ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

سبحان اللہ، الحمدللہOur team has qualified for the Final in three consecutive football series .جو ہماری hard work، unity...
09/02/2026

سبحان اللہ، الحمدللہ
Our team has qualified for the Final in three consecutive football series .
جو ہماری hard work، unity اور consistency کا واضح ثبوت ہے۔
یہ کامیابی ٹیم اسپرٹ اور اللہ کے فضل کے بغیر ممکن نہ تھی۔ ⚽🔥
fans ゚viralvideo? ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

آج کا میچ کینسل ہوگیا۔
06/02/2026

آج کا میچ کینسل ہوگیا۔

آج کا میچ انشاءاللہ آپ دوستوں کی دعاؤں کی ضرورت۔  fans    ゚viralvideo  ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
06/02/2026

آج کا میچ انشاءاللہ
آپ دوستوں کی دعاؤں کی ضرورت۔
fans ゚viralvideo ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

کل کا میچ ہماری سیکھ تھی،آج کا میچ ہماری تیاری ہے۔مروت سٹار فٹبال کلبمثبت سوچ اور مکمل فوکس کے ساتھ میدان میں اتر رہا ہے...
03/02/2026

کل کا میچ ہماری سیکھ تھی،
آج کا میچ ہماری تیاری ہے۔
مروت سٹار فٹبال کلب
مثبت سوچ اور مکمل فوکس کے ساتھ میدان میں اتر رہا ہے انشاءاللہ ۔
دعا اور سپورٹ ہمارے ساتھ رکھیں۔ 🤲⚽
fans ゚viralvideo ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

تیسرا الیون سٹار فٹبال سیریز ٹورنمنٹ کے سلسلے میں آج ہماری ٹیم کا فائنل میچ کھیلا جائے گا ⚽🔥ہم نے محنت، جذبے اور ٹیم ورک...
02/02/2026

تیسرا الیون سٹار فٹبال سیریز ٹورنمنٹ کے سلسلے میں آج ہماری ٹیم کا فائنل میچ کھیلا جائے گا ⚽🔥
ہم نے محنت، جذبے اور ٹیم ورک کے ساتھ اس مقام تک رسائی حاصل کی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے اور ہماری محنت کو سرخرو کرے۔
آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کے منتظر ہیں 🤲🏆

fans ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralvideo

الحمدللہ    Marwat Star 🌟  family    دوسری بار فائینل میں رسائی! 🔥تیسرا الیون اسٹار فٹبال سیریز ٹورنامنٹ 2026 میںمروت سٹ...
31/01/2026

الحمدللہ
Marwat Star 🌟 family
دوسری بار فائینل میں رسائی! 🔥
تیسرا الیون اسٹار فٹبال سیریز ٹورنامنٹ 2026 میں
مروت سٹار فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی دکھاتے-ہوئے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ
حوصلہ، محنت اور ٹیم ورک کبھی ضائع نہیں جاتا۔
💪⚽ فائنل کے لیے تیار ہے -
جتنے بھی دوست حضرات ہے دعاوں میں یاد رکھیں۔
fans ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

🌙✨ مروت سٹار فٹبال کلب ڈنر نائٹ ✨⚽فائنل میچ کی شاندار فتح کے بعد مروت سٹار فٹبال کلب کی جانب سے رات کے وقت ڈنر پروگرام ک...
28/01/2026

🌙✨ مروت سٹار فٹبال کلب ڈنر نائٹ ✨⚽
فائنل میچ کی شاندار فتح کے بعد مروت سٹار فٹبال کلب کی جانب سے رات کے وقت ڈنر پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں اور دوستوں نے شرکت کی۔ خوشگوار ماحول، مزیدار کھانا اور خوبصورت موسیقی نے اس یادگار رات کو اور بھی خاص بنا دیا۔ 🎶🍽️
موسیقی کی جلد اپلوڈ کریں گے۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Address

Lakki Marwat
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat star Fc Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category