Marwat Cricket Council

Marwat Cricket Council Masha Mansoor Lakki Marwat

03/09/2026

ٹائیگر کرکٹ کلب مشہ منصور کو میچ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہیں

16/08/2026

Muhammad Arsalan and Kaleem Ullah Khan the great

15/08/2026

اپنی بے عزتی پر مسکراتا ہوا شخص
وقت آنے پر آپ کو ننگا کر سکتا ہے

Off to Karak
14/08/2026

Off to Karak

کل تترخیل کی سرزمین پر ایک زبردست ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچے والا ہے۔اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے المنصور ویلفی...
13/08/2026

کل تترخیل کی سرزمین پر ایک زبردست ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچے والا ہے۔اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے المنصور ویلفیئر سوسائٹی کے صدر جناب کلیم اللہ خان ۔فائنل میں آمنے سامنے ھے فائٹر کلب تترخیل اور فرینڈ کلب تاجہ زئی۔ ایک طرف شیر کی دھاڑ، دوسری طرف شاہین کی بلند پرواز۔ دونوں ٹیمیں اپنی محنت، جذبے اور بہترین کھیل کے ساتھ فتح حاصل کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔یہ جنگ صرف ٹرافی کی نہیں بلکہ عزت، محنت اور عزم کی بھی ہوگی۔ بہترین ٹیم جیتے گی، لیکن اصل کامیابی کھیل کے جذبے کی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ فتح کا تاج 👑 کس کے سر سجے گا۔ شائقین ایک سنسنی خیز مقابلے کے منتظر ہیں۔ 🏆⚽

01/08/2026

Address

Masha Mansoor
Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Cricket Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category