𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭

𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭, Sports, Lakki Marwat.

16/06/2024

ایک تصویر حادثے میں معذور کتے کی ہے جسے غیر مسلم ملک کے کافروں نے اسے گھومنے کیلئے پہیے لگائے ہیں۔ دوسری تصویر اونٹ کی ہ...
15/06/2024

ایک تصویر حادثے میں معذور کتے کی ہے جسے غیر مسلم ملک کے کافروں نے اسے گھومنے کیلئے پہیے لگائے ہیں۔

دوسری تصویر اونٹ کی ہے جس کو تھوڑا سا فصل کھانے پے ایک اسلامی ملک کے مسلمان جاگیردار نے کلہاڑی سے اس کی ٹانگ کاٹ ڈالی ۔
سوچیں اور خوب سوچیں ..!!
سلامت رہیں
Zeeshan Marwat

اس خبیث میچ فکسر نے آج ایک قوم کی بعض میں نماز جیسے فرض احکام کی بھی مزاق اڑایا ۔ہم بحثیت پختون اس بات پر عوصہ نہیں کہ ت...
12/06/2024

اس خبیث میچ فکسر نے آج ایک قوم کی بعض میں نماز جیسے فرض احکام کی بھی مزاق اڑایا ۔
ہم بحثیت پختون اس بات پر عوصہ نہیں کہ تم نے پختون کی بے حرمتی کی ہمیں افسوس اس بات پر ہے کہ تم نے نماز کی توہین کی ہے ۔تم کسی کو انپڑھ کہوں یا کوئی اور بات کرے لیکن ان باتوں کی نماز سے کیا لینا دینا ہے
بقیہ تم جیسے جاہلوں کی باتوں سے پختونوں کی عزت میں کمی نہیں ہو سکتے ہیں یہ تم نے صرف اپنا اوقات دیکھا دیا کہ تم کیسے نسل سے ہوں ۔
𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭

دوسروں کے درد کو محسوس کرنے اور سمجھنے کی مثالمیری نظر میں یہی اک بندہ ہے زاہد کــشــمــیـــر والZahid Kashmir Wal  زاهد...
27/05/2024

دوسروں کے درد کو محسوس کرنے اور سمجھنے کی مثال

میری نظر میں یہی اک بندہ ہے زاہد کــشــمــیـــر وال

Zahid Kashmir Wal زاهد کشمیر وال 𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 Atta Welfare Foundation عطاء خیریه بنسټ Shahid Afridi Foundation

فخر پاکستان فخر لکی مروتفخر خیبرپختونخواہخداۓ خدمتگار زاہدکشمیروالZahid Kashmir Wal  زاهد کشمیر وال
30/04/2024

فخر پاکستان
فخر لکی مروت
فخر خیبرپختونخواہ
خداۓ خدمتگار زاہدکشمیروال
Zahid Kashmir Wal زاهد کشمیر وال

مسلسل بارش کی وجہ سے غریب لوگ پریشان ہیں              یا اللہ فصلوں اور بے سہارا لوگوں کے غیبی مدد فرمائے 🤲9 آمین.... 🙏
22/04/2024

مسلسل بارش کی وجہ سے غریب لوگ پریشان ہیں یا اللہ فصلوں اور بے سہارا لوگوں کے غیبی مدد فرمائے 🤲9 آمین.... 🙏

شہید ریحان زیب کے چاہنے والوں خواتین اور مرد وٹرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارا انتحابی نشان نلکہ سب سے آخر میں بیلٹ  پیپ...
21/04/2024

شہید ریحان زیب کے چاہنے والوں خواتین اور مرد وٹرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارا انتحابی نشان نلکہ سب سے آخر میں بیلٹ
پیپر پر موجود ہے ۔

پورا باجوڑ قوم اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔

شکریہ باجوڑ قوم

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category