29/08/2026
الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 🏏
سیکنڈ راؤنڈ کا آغاز ❤️
کل الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 میں سیکنڈ راؤنڈ کا چوتھا میچ کھیلا جائیگا
کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور زبردست مقابلہ، جہاں دونوں ٹیمیں فتح کے لیے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
تمام شائقینِ کرکٹ سے میچ دیکھنے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل ہے۔ 🔥🏏
حیات کلب حیات خیل 🆚 تندرکلب وانڈہ ٹیری
📅 تاریخ: 30اگست 2026
⏰ وقت: شام4:30 بجے
🏆 الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2
📍 بمقام: انوکھا سٹیڈیم، غازی خیل
انتظامیہ: الغازی کلب