Nazim Cricket World

Nazim Cricket World کرکٹ سے جڑی ہر خبر کے لیے اس پیج کو فالو کر لیں ♥️♥️💯
(1)

ساوتھ افریقہ نے بھارت کو بھارت میں ہی دھول چٹا دی 🔥😱
22/02/2026

ساوتھ افریقہ نے بھارت کو بھارت میں ہی دھول چٹا دی 🔥😱

*ماشاءاللہ ماشاءاللہ میچ کی سب سے خوبصورت لمحہ افغانستانی کھلاڑی افطاری کرتے ہوئے یار آج افعانستانی کھلاڑیوں نے دل جیت ل...
20/02/2026

*ماشاءاللہ ماشاءاللہ میچ کی سب سے خوبصورت لمحہ افغانستانی کھلاڑی افطاری کرتے ہوئے یار آج افعانستانی کھلاڑیوں نے دل جیت لیا۔ آج دل کھول کر افعانستان کے لیے رایسپکٹ کا بٹن دبائے ❤💕🔥*

🚨لیجنڈ محمد عامر کی پیشگوئی سہی ثابت ہوئی🚨 لیجنڈ محمد عامر نےایک ہفتہ پہلے ابھیشک شرما کے بارے میں کہدیا تھا کہ وہ کوئی ...
18/02/2026

🚨لیجنڈ محمد عامر کی پیشگوئی سہی ثابت ہوئی🚨 لیجنڈ محمد عامر نےایک ہفتہ پہلے ابھیشک شرما کے بارے میں کہدیا تھا کہ وہ کوئی بلےباز نہیں بس بلا چلاتا ہے لگ گیا تو ٹھیک نہیں تو آؤٹ اور یہ دس اننگز میں صرف ایک بار اسکور کرئے گا بہت جلد اس کی غلطیاں باولرز پکڑیں گے اور یہ آپ کو بھارت کی ٹیم میں پھر نظر نہیں آئے گا آج پھر ابھیشک شرما نیدر لینڈ کے خلاف صفر پرآؤٹ ہوا اس ورلڈ کپ میں یہ تیسرا انڈا ڈالا ہے ابھیشک نے❤💕🔥

*_🚨صاحبزادا فرحان کے شاندار سینچری کے لئے دل کھول کر ری ایکٹ کریں 🙏💥🎉_*
18/02/2026

*_🚨صاحبزادا فرحان کے شاندار سینچری کے لئے دل کھول کر ری ایکٹ کریں 🙏💥🎉_*

*_🚨 بریکنگ نیوز 🚨_**_🔥 گلین میکسویل ممکنہ طور پر 20 تاریخ کو عمان کے خلاف آسٹریلیا کی جانب سے اپنا آخری T20I اور انٹرنیش...
17/02/2026

*_🚨 بریکنگ نیوز 🚨_*

*_🔥 گلین میکسویل ممکنہ طور پر 20 تاریخ کو عمان کے خلاف آسٹریلیا کی جانب سے اپنا آخری T20I اور انٹرنیشنل میچ کھیل سکتے ہیں 🇦🇺🏏_*

*_😮 کرکٹ شائقین کے لیے بڑا لمحہ — کیا یہ میکسی کا آخری ڈانس ہوگا؟ 💛✨_*

*🚨کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سٹ🚨 ایک چھوٹی سی ٹیم زمبابوے نے 7 بار چیمپئن بننے والی ٹیم اسٹریلیا کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ...
17/02/2026

*🚨کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سٹ🚨 ایک چھوٹی سی ٹیم زمبابوے نے 7 بار چیمپئن بننے والی ٹیم اسٹریلیا کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر کردیا جنہیں کنگروز بھی کہا جاتا ہے۔ میں اسٹریلیا کی باہر ہونے سے انتہائی مایوس ہوں جو اسٹریلیا کے فینز ہے وہ دل کھول کر ریکٹ کریں اسٹریلیا کے لیے🏏*

16/02/2026

اس ایک وڈیو نے پورے بھارت میں آگ لگا دی ہے🔥🔥🔥🔥💪🫵👇

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھارت کا تیسرا رافل بھی گر گیا 126 پر
15/02/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھارت کا تیسرا رافل بھی گر گیا 126 پر

Let's laugh 🤣 🚨 عثمان طارق کے لیے بھارتی ٹیم کی خصوصی تیاری 🚨 - ابھیشیک شرما ایک نیٹ باؤلر کے خلاف پریکٹس کر رہے ہیں جو ...
14/02/2026

Let's laugh 🤣
🚨 عثمان طارق کے لیے بھارتی ٹیم کی خصوصی تیاری 🚨 - ابھیشیک شرما ایک نیٹ باؤلر کے خلاف پریکٹس کر رہے ہیں جو عثمان طارق کے ایکشن کو نقل کر رہا ہے 🇵🇰🇮🇳 (📸 ابوبکر تارڑ)

ماشاءاللہ ماشاءاللہ سندھی کرکٹر شاہنواز دہانی کو پشاور زلمی نے پک کر لیا
14/02/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ سندھی کرکٹر شاہنواز دہانی کو پشاور زلمی نے پک کر لیا

لاہور قلندرز کا ا دل سے شکریہ جو انہوں نے میرے کنگ آصف علی کو اپنی ٹیم میں شامل کیا
12/02/2026

لاہور قلندرز کا ا دل سے شکریہ جو انہوں نے میرے کنگ آصف علی کو اپنی ٹیم میں شامل کیا

مبارک ہو جی پاکستان نے امریکہ کو 32 رن سے شکست دے دی
10/02/2026

مبارک ہو جی پاکستان نے امریکہ کو 32 رن سے شکست دے دی

Address

Lakhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazim Cricket World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category