Awam Raj Party

Awam Raj Party Mission: The party as a "people-powered platform" intended to empower ordinary citizens and break the monopoly of established political families and elites.

بیچارے انڈینز ہماری موت کا اعلان ہی کرنے والے تھے 😂
07/02/2026

بیچارے انڈینز ہماری موت کا اعلان ہی کرنے والے تھے 😂

‏ماچس تو یونہی بدنام ہے زمانے میں‏آگ تو رانا فہیم نے لگا رکھی ہے 🔥🔥‏WE LOVE YOU RANA FAHEEM ASHRAF‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
07/02/2026

‏ماچس تو یونہی بدنام ہے زمانے میں
‏آگ تو رانا فہیم نے لگا رکھی ہے 🔥🔥

‏WE LOVE YOU RANA FAHEEM ASHRAF

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

جا رانا اگلے پچھلے سارے گناہ معاف تیرے جا راضی آں تیرے تے 🔥🔥🔥
07/02/2026

جا رانا اگلے پچھلے سارے گناہ معاف تیرے جا راضی آں تیرے تے 🔥🔥🔥

اقرار الحسن نے عوام سے کہاکہ وہ اپنے لیے خود آواز اٹھائیں، یہ حکمران بے حس ہوچکے ہیںمزید پڑھیں : https://www.express.pk...
19/01/2026

اقرار الحسن نے عوام سے کہاکہ وہ اپنے لیے خود آواز اٹھائیں، یہ حکمران بے حس ہوچکے ہیں

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2797057/

‏جو انسان یہ نہیں جانتا کہ اسکول یا کالج کی فیس مانگنے پر غریب ماں باپ کے چہرے پر کیسے موت جیسی پریشانی چھا جاتی ہے۔۔۔ و...
19/01/2026

‏جو انسان یہ نہیں جانتا کہ اسکول یا کالج کی فیس مانگنے پر غریب ماں باپ کے چہرے پر کیسے موت جیسی پریشانی چھا جاتی ہے۔۔۔ وہ کبھی اس ملک کا نظامِ تعلیم تبدیل نہیں کر سکتا۔
‏عوام کو مشکل سے نکالنے کے لیے “عوام راج” لگانا ہو گا۔
عوام راج تحریک ایک ریڑھی والے کی بیٹی کی تحریک ہے، ایک کسان کے بیٹے اور مزدور کے بچوں کی تحریک ہے، ایک سکیورٹی گارڈ اور ایک رائیڈر کی تحریک ہے۔
آپ بھی اس تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو اپنا نام، نمبر اور شہر کا نام ہمیں انباکس کریں یا تصویر میں لکھی ہوئی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ کریں۔
www.awaamraaj.pk

‏“عوام راج” کو شروع ہوئے دو دن ہوئے ہیں اور دو گھنٹے سے ہمارا نعرہ ٹوئیٹ پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ مڈل کلاس نوجوان جاگ رہا...
19/01/2026

‏“عوام راج” کو شروع ہوئے دو دن ہوئے ہیں اور دو گھنٹے سے ہمارا نعرہ ٹوئیٹ پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ مڈل کلاس نوجوان جاگ رہا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ایک امیرزادے کا لگایا ہو مڈل کلاس نوجوان غریبوں کی نہیں امیرزادے کی غلامی کرے گا۔ اپنی ہمت کے بل پر آگے آنا ہو گا۔

Iqrar Ul Hassan

عوامی راج پاکستان کی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کا مقصد غریب عوام کو اقتدار میں لانا ہے۔Iqrar Ul Hassan
18/01/2026

عوامی راج پاکستان کی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کا مقصد غریب عوام کو اقتدار میں لانا ہے۔
Iqrar Ul Hassan

اقرار الحسن Iqrar Ul Hassan
18/01/2026

اقرار الحسن

Iqrar Ul Hassan

چاچو شہباز کی بھی اپنی نو رانی کے ساتھ ایک خوشگوار موڈ میں شاندار تصویر 😁
18/01/2026

چاچو شہباز کی بھی اپنی نو رانی کے ساتھ ایک خوشگوار موڈ میں شاندار تصویر 😁

‏پی ٹی آئی والے ایک ویڈیو کو یہ ثابت کرنے کیلئے وائرل کر رہے ہیں کہ عمران خان کی تصویر والا فون لے کر ایک نوجوان “عوام ر...
18/01/2026

‏پی ٹی آئی والے ایک ویڈیو کو یہ ثابت کرنے کیلئے وائرل کر رہے ہیں کہ عمران خان کی تصویر والا فون لے کر ایک نوجوان “عوام راج” کی پریس کانفرنس میں تھا، یہی تو ہماری کامیابی ہے کہ ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کے نوجوان بھی ہماری بات سُن رہے ہیں، اقرار الحسن
سورس: X@iqrarulhassan

اقرار الحسن تمام سیاسی جماعتوں سے نالاں تھے، اسی لیے انہوں نے عوامی راج پارٹی کا افتتاح کیاIqrar Ul Hassan
18/01/2026

اقرار الحسن تمام سیاسی جماعتوں سے نالاں تھے، اسی لیے انہوں نے عوامی راج پارٹی کا افتتاح کیا
Iqrar Ul Hassan

😂😂😂
17/01/2026

😂😂😂

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Raj Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category