دیا کے خواب

دیا کے خواب یہ صفحہ خوابوں، احساسات اور خاموش جذبات کی ایک چھوٹی سی دنیا ہے۔
جہاں ہر لفظ دل سے نکلتا ہے اور دل تک پہنچتا ہے۔
✨ دیا کے خواب ✨
(4)

29/08/2026
🌸 السلام علیکم، صبح بخیر 🌸اللہ پاک آپ کی صبح کو رحمت، دن کو برکت اور زندگی کو سکون و خوشیوں سے بھر دے۔آپ کی ہر جائز دعا ...
29/08/2026

🌸 السلام علیکم، صبح بخیر 🌸

اللہ پاک آپ کی صبح کو رحمت، دن کو برکت اور زندگی کو سکون و خوشیوں سے بھر دے۔
آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، ہر مشکل آسان کرے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲✨

آمین یا رب العالمین۔ 🌹

اداسی ایک وحشیانہ تشدد لیے اتری ہے ، دلِ آزردہ میں لحد سا سناٹا ہے '
28/08/2026

اداسی ایک وحشیانہ تشدد لیے اتری ہے ، دلِ آزردہ میں لحد سا سناٹا ہے '

"کبھی فرصتوں میں بتاؤں گا، وہ معاملے جو مُجھے کھا گئے۔"
28/08/2026

"کبھی فرصتوں میں بتاؤں گا، وہ معاملے جو مُجھے کھا گئے۔"

تَلخ اَست محبت بھی، تَلخ اَست جدائی بھی  جو قریب تھے کبھی، آج وہی اجنبی ہیں ہنستے ہنستے زخم دینے کا ہنر رکھتے ہیں لوگ  ا...
28/08/2026

تَلخ اَست محبت بھی، تَلخ اَست جدائی بھی
جو قریب تھے کبھی، آج وہی اجنبی ہیں

ہنستے ہنستے زخم دینے کا ہنر رکھتے ہیں لوگ
اور ہم ہیں کہ ہر زخم کو دُعا سمجھ بیٹھے

اب کیا کروں میں فطرت ناکام عشق کوجتنے تھے حادثات، مجھے راس آگئے
28/08/2026

اب کیا کروں میں فطرت ناکام عشق کو
جتنے تھے حادثات، مجھے راس آگئے

ٹوٹنے پر کوئی آئے تو پھر ایسا ٹُوٹےکہ جسے دیکھ کے ہر دیکھنے والا ٹُوٹے اپنے بِکھرے ہوئے ٹُکڑوں کو سمیٹے کب تکایک انسان ک...
28/08/2026

ٹوٹنے پر کوئی آئے تو پھر ایسا ٹُوٹے
کہ جسے دیکھ کے ہر دیکھنے والا ٹُوٹے

اپنے بِکھرے ہوئے ٹُکڑوں کو سمیٹے کب تک
ایک انسان کی خاطر کوئی کتنا ٹُوٹے

‏میں ہر وقت اس کے انتظار میں اور وہ مجھ سے اکتایا ہوا شخص__
28/08/2026

‏میں ہر وقت اس کے انتظار میں
اور وہ مجھ سے اکتایا ہوا شخص__

میرے اپنوں کو حسد بھی میرے قد سے آیا جو  بھی دشمن میرا آیا..!! میرے جد سے آیا ایک ہی چٹائی ہے میرے پاس اور اک کمبل ہےپھر...
28/08/2026

میرے اپنوں کو حسد بھی میرے قد سے آیا
جو بھی دشمن میرا آیا..!! میرے جد سے آیا

ایک ہی چٹائی ہے میرے پاس اور اک کمبل ہے
پھر بھی ہر کوئی میرے گھر میں حسد سے آیا

Address

Lahore
5400

Telephone

+923008886473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیا کے خواب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دیا کے خواب:

Shortcuts

Share