Cricket Mania By Anas

Cricket Mania By Anas Cricket Mania
Daily cricket content | Match updates | Highlights | Fan reactions � Don't just watch the game be part of the Mania!

Welcome to Cricket Mania, the ultimate hub for cricket enthusiasts worldwide! 🌍

From the thunder of the Ashes to the thrill of the PSL and IPL, the intensity of the World Cup, and the magic of your local club matches we cover it all. We believe cricket is more than just a game it's an emotion, a tradition and a community. What you'll find here:
🔥 Breaking news and live match updates.

🎙️ Deep ana

lysis, match predictions and player profiles.

😂 The best cricket memes, historical facts and throwbacks.

🗣️ Polls and discussions where your opinion matters. Hit 'Follow' and let's celebrate cricket together.

😂😂
24/02/2026

😂😂

24/02/2026

Future Ka star 🏏😍

پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دے دیا
18/02/2026

پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دے دیا

18/02/2026

صاحبزادہ فرحان کی اہم میچ میں شاندار نصف سنچری 🔥🏏

انڈین عثمان طارق سے اتنے خوف زدہ ہیں کہ کل سے اُن کی بولنگ پر خصوصی ٹریننگ کر رہے ہیں، لیکن پھر بھی دیکھ لینا عثمان طارق...
15/02/2026

انڈین عثمان طارق سے اتنے خوف زدہ ہیں کہ کل سے اُن کی بولنگ پر خصوصی ٹریننگ کر رہے ہیں، لیکن پھر بھی دیکھ لینا عثمان طارق چار وکٹیں لے جائے گا۔ 🔥🏏

اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔آج ورلڈ کپ 2026 کا دوسرا بڑا اپ سیٹ ہونے جا رہا ہے، انگلینڈ...
14/02/2026

اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

آج ورلڈ کپ 2026 کا دوسرا بڑا اپ سیٹ ہونے جا رہا ہے، انگلینڈ ہار جائے گی۔ 🔥🏏

پہلے آئے، پہلے پائے ❗افغانستان کی ٹیم ورلڈ کپ کے لیے سب سے پہلے پہنچی تھی، لیکن سب سے پہلے ہی ورلڈ کپ سے باہر بھی ہو گئی...
14/02/2026

پہلے آئے، پہلے پائے ❗

افغانستان کی ٹیم ورلڈ کپ کے لیے سب سے پہلے پہنچی تھی، لیکن سب سے پہلے ہی ورلڈ کپ سے باہر بھی ہو گئی۔

ارے تم سب لوگ تو خان کے دوست تھے، تم لوگ کیوں نہیں بات کر رہے؟جس انسان نے ساری زندگی اس ملک کو دے دی، آج وہ اپنی آنکھوں ...
14/02/2026

ارے تم سب لوگ تو خان کے دوست تھے، تم لوگ کیوں نہیں بات کر رہے؟
جس انسان نے ساری زندگی اس ملک کو دے دی، آج وہ اپنی آنکھوں سے محروم ہو گیا ہے، مگر آپ لوگ خاموش ہو۔
آپ لوگوں سے تو Vikrant Gupta بہتر ہے جو Imran Khan کے حق میں بات کر رہا ہے۔

ایک گھنٹہ پہلے میں نے پوسٹ لگائی تھی کہ آج زمبابوے آسٹریلیا کو ہرا دے گا۔زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ 🏏🔥
13/02/2026

ایک گھنٹہ پہلے میں نے پوسٹ لگائی تھی کہ آج زمبابوے آسٹریلیا کو ہرا دے گا۔
زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ 🏏🔥

کیا آج زمبابوے آسٹریلیا کو ہرا کر ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرے گا؟
13/02/2026

کیا آج زمبابوے آسٹریلیا کو ہرا کر ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرے گا؟

زندگی کے مزے تو کرس گیل ہی لے رہا ہے 😍🌴🏖️🔥 #زندگی
13/02/2026

زندگی کے مزے تو کرس گیل ہی لے رہا ہے 😍🌴🏖️🔥

#زندگی

آغا نے اپنے پورے کیریئر میں جتنی بالز کھیلی ہیں اس سے زیادہ فخر زمان کے رنز ہیں آغا نے 10 میچز میں جتنے چوکے لگائے ہیں ف...
13/02/2026

آغا نے اپنے پورے کیریئر میں جتنی بالز کھیلی ہیں اس سے زیادہ فخر زمان کے رنز ہیں آغا نے 10 میچز میں جتنے چوکے لگائے ہیں فخر زمان ایک ہی میچ میں اس سے زیادہ چھکے لگا چکے ہیں فخر زمان ایک خالص ٹی ٹوئنٹی پلیئر ہے مگر لگتا ہے آغا اسے ٹیم سے باہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ آغا کی اپنی جگہ ٹیم میں پکی نہیں، لیکن ڈراپ فخر زمان کو کیا جا رہا ہے دوستو ہم فخر زمان جیسے پلیئر کو ضائع کر رہے ہیں

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Mania By Anas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share