17/06/2026
چوتھا سالانہ چوہدری طالب حسین انیس خادم حسین مرحوم والی بال نماشی والی بال میچ 19؛جون 2026 شام 8 بجے
میچ چیف آرگنائزر چوہدری محمد نعیم دودھم کلاں حال مقیم سعودیہ عرب
دالدار والی بال کلب دسری شکرگڑھ بمقابلہ عمر ریاض چینا والی بال کلب پھلواڑی شکرگڑھ سب دوستوں شاہقین والی بال سے درخواست ہے میچ دیکھنے سے اور میچ انجواے کریں