28/08/2025
مائیک ہیسن 🗣️🗣️
فخر زمان کو سب سے زیادہ بیٹنگ پریکٹس کرائی جا رہی ہے اور فخر زمان کو اتنا فٹ پہلے نہیں دیکھا گیا ہے جتنا اب فٹ اور مکمل ردھم میں ہیں یہ بہت اچھی خبر ہے پاکستان ٹیم کیلئے کیونکہ اس میں کوئی شک نہیں اگر فخر زمان فٹ اور فارم میں ہوں تو پھر تن تنہا میچ فنش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں 🔥