Watan e Pak

Watan e Pak Proud Pakistani, Positive Face of Pakistan and Its Army

02/09/2026

راولپنڈی واقعہ شہید عدنان غیور کی بہادری سی سی ٹی وی وڈیو جاری

31/08/2026

*پاکستان اسلام آباد میں بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا تجربہ، گاڑی پولیس وین سے جا ٹکرائی*😁

26/08/2026

فیصل آباد: کبڈی کھلاڑیوں سے منسوب مبینہ جھگڑے کی ویڈیو وائرل
کبڈی کے معروف کھلاڑی ہیرا بٹ اور غلام عباس بٹ سے منسوب مبینہ جھگڑے کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں دونوں کھلاڑیوں سمیت چند افراد کو سڑک پر ایک دوسرے سے الجھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ موقع پر موجود بعض افراد معاملہ ختم کرانے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
تاہم، ویڈیو کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے اور واقعے کی اصل وجوہات یا فریقین کا باقاعدہ مؤقف سامنے آنا ابھی باقی ہے۔

14/08/2026

رات پولیس پر فائرنگ کر کہ نوجوان کو شہید کرنے والے پولیس مقابلے میں پار

ملزم ریحان سے رابطہ رکھنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیامصری شاہو پولیس اسٹیشن سے اے ایس آئی جمشید کو حرا...
14/08/2026

ملزم ریحان سے رابطہ رکھنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

مصری شاہو پولیس اسٹیشن سے اے ایس آئی جمشید کو حراست میں لے لیا گیا

لوئر مال سے کانسٹیبل ڈرائیور غلام فرید کو حراست میں لیا گیا، پولیس ذرائع

زیرِ حراست اہلکاروں کی ریحان بٹ کے ساتھ تصاویر اور فون کال کا ریکارڈ سامنے پر آیا، پولیس ذرائع

دونوں اہلکاروں کو تفتیش کے لیے حراست میں لیا گیا، پولیس ذرائع

میرے ذرائع کے مطابق دنیا میں سعودیہ اور ترکی نام کے تو کوئی ملک ہی نہیں ہیں پھر معاہدہ کیسے ہو سکتا 😂😂😂
09/08/2026

میرے ذرائع کے مطابق دنیا میں سعودیہ اور ترکی نام کے تو کوئی ملک ہی نہیں ہیں پھر معاہدہ کیسے ہو سکتا 😂😂😂

Friday prayers at the Masjid al-Haram in Makkah, after the signing of Mecca trilateral Defense Agreement 🇹🇷 🇸🇦 🇵🇰
07/08/2026

Friday prayers at the Masjid al-Haram in Makkah, after the signing of Mecca trilateral Defense Agreement 🇹🇷 🇸🇦 🇵🇰

*Muslim NATO InshaAllah* 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
07/08/2026

*Muslim NATO InshaAllah* 🇵🇰🇸🇦🇹🇷

2026 Commonwealth Games: 🇱🇰 Sri Lanka's Rumesh Pathirage won the GOLD medal in the Men's Javelin Throw Final with an inc...
03/08/2026

2026 Commonwealth Games: 🇱🇰 Sri Lanka's Rumesh Pathirage won the GOLD medal in the Men's Javelin Throw Final with an incredible 89.75m throw

Final standings 🔽

🥇 🇱🇰 Rumesh Pathirage: 89.75m
🥈 🇮🇳 Neeraj Chopra: 85.83m
🥉 🇮🇳 Yashvir Singh: 85.41m

HISTORIC! 🙌

29/07/2026

_چوہدری_محمد_عبداللہ_طاہر پر جان لیوا حملے کی CCTV فوٹیج منظرِ عام پر 👇🏻

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watan e Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share