Asdullah Khan

Asdullah Khan Welcome to DLS 5! We’re a dynamic and personal growth, and community engagement.

Join us as we foster a supportive and inclusive environment where every individual can thrive.

ایک وقت تھا جب ہر تھکن کے بعد ایک ہی آسرا یاد آتا تھا، اور وہ ماں کی گود تھی۔ مگر زندگی کی پرواز انسان کو ان بلندیوں تک ...
28/07/2026

ایک وقت تھا جب ہر تھکن کے بعد ایک ہی آسرا یاد آتا تھا، اور وہ ماں کی گود تھی۔ مگر زندگی کی پرواز انسان کو ان بلندیوں تک لے جاتی ہے جہاں واپس لوٹنے کی خواہش تو باقی رہتی ہے، مگر فرصتیں نہیں۔ پھر ایک دن احساس ہوتا ہے کہ ہم واقعی اُس گھونسلے سے بہت دور آ چکے ہیں جہاں ہماری ہر بے چینی ہر خوف اور ہر اداسی ماں کی دعا سے ختم ہو جایا کرتی تھی۔
ماں! ہم تیرے گھونسلوں سے تو اُڑ گئے، مگر سچ یہ ہے کہ آج بھی ہماری ہر کامیابی میں تیری دعا کی خوشبو بسی ہوئی ہے۔ تیری نیندیں ہمارے مستقبل کے نام ہوئیں، اور ہماری نیندیں زندگی کی ذمہ داریوں نے چھین لیں۔ اب ہم مسافر ہیں، آسمانوں میں اڑتے ہوئے بھی دل کے کسی کونے میں وہی ننھے بچے ہیں جو تھک کر صرف اپنی ماں پاس لوٹ جاتے ہیں ۔

گورنمنٹ ایلمینٹری سکول گھنئیکے
03/04/2026

گورنمنٹ ایلمینٹری سکول گھنئیکے

28/03/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asdullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category