04/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ 265 کے امیدوار رئیس محمد اکمل ورند نے حاجی محمد رفیق مرحوم کے چہلم شریف میں شرکت کی
اس موقع پر رئیس عدنان شہزاد ورند چوہدری ارشد تاج زبیر افضل چوہدری شاہد امیر شاہد و دیگر معززین کی کثیر تعداد موجود تھی