cric Tape ball

cric Tape ball fever

Available Danyal Sports Only RS.1050003556024625
05/11/2024

Available Danyal Sports Only RS.10500

03556024625

چوہدری فہیم صاحب کو اور چوہدری حسن الیاس صاحب کو ہم نیا کاروبار شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کے دونوں...
10/09/2024

چوہدری فہیم صاحب کو اور چوہدری حسن الیاس صاحب کو ہم نیا کاروبار شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کے دونوں بھائیوں کے کاروبار میں اللہ پاک برکت عطا فرمائے آمین
د

ایک لمبہ عرصہ کرکٹ سے انجری کے باعث دوری رہیبہترین واپسی  #انعام کشمیری کی طرف سےسر زمین بیڑیں راولاکوٹ کشمیر میں آج شان...
11/08/2024

ایک لمبہ عرصہ کرکٹ سے انجری کے باعث دوری رہی
بہترین واپسی #انعام کشمیری کی طرف سے
سر زمین بیڑیں راولاکوٹ کشمیر میں آج شاندار گیند بازی سے کرکٹ کے میدانوں میں دوبارہ دبنگ انٹری
Good Luck ahead Inam Kashmiri

06/08/2024

عامر سپورٹس کوٹلہ
+92 300 6213284

آیا بوم بوم  ⁦❤️⁩🏏آیا لاہوری   ⁦❤️⁩🏏کشمیر کی سرزمین باغ ریڑھ میں آج کے دن ان دنوں بلے بازوں کا راج رہا کواٹرفائنل میچ می...
05/08/2024

آیا بوم بوم ⁦❤️⁩🏏
آیا لاہوری ⁦❤️⁩🏏
کشمیر کی سرزمین باغ ریڑھ میں آج کے دن ان دنوں بلے بازوں کا راج رہا کواٹرفائنل میچ میں ایک بڑی سائڈ کے خلاف پہلے اوور میں حسن پنڈا نے 3 چھکے عمری کو لگا ڈالے پھر اگلے ہی اوور میں 3 چھکے استاد ظہیر کالیا کو لگا ڈالے اس کے باد حسن پنڈا کی وکٹ گرنے کے بعد شکیل شاہ کا بالا کیا خوب آگ اُگلا رکنے کا نام نہیں لیا 10 چھکے لگا ڈالے اور ایک شاندار انگز کھیلی اور 6 اوور میں 150 رنز کا بڑا ٹارگٹ سیٹ کیا اور اپنی ٹیم فریڈم فائیٹر کو سمی فائنل میں پہنچا دیا۔
کوئی ایک جملہ ان دنوں بلے بازوں کے لیے؟
Well plyd ❤️❤️
Keep Following Cric Fever Premier League Season 2

05/08/2024
انشاء اللہ آغاز کل بروز منگل دن 12 بجے سرسالہ سپورٹس سٹیڈیم میں کیا جائے گا
05/08/2024

انشاء اللہ آغاز کل بروز منگل دن 12 بجے سرسالہ سپورٹس سٹیڈیم میں کیا جائے گا

Address

Samhani Azad Kashmir
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cric Tape ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category