Pk Sports

Pk Sports cricket Ki Duniya

*_آسٹریلیا کے 28 عالمی ٹائٹلز تک کے شاندار سفر پر ایک نظر ڈالیں! 🏆🇦🇺_**_ایک چیمپئنشپ ورثہ جو دہائیوں پر محیط ہے— ایک کے ...
05/07/2026

*_آسٹریلیا کے 28 عالمی ٹائٹلز تک کے شاندار سفر پر ایک نظر ڈالیں! 🏆🇦🇺_*

*_ایک چیمپئنشپ ورثہ جو دہائیوں پر محیط ہے— ایک کے بعد ایک ٹرافی، اور غلبے کا ایک کے بعد ایک سنہرا دور۔ 💛💚🔥_*

Same old Aussies, always winning 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
05/07/2026

Same old Aussies, always winning 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆

🗣️ مصباح الحق کا بابر اعظم کے حق میں بڑا بیان 💚🇵🇰سابق کپتان مصباح الحق نے کہا:«"بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ پر سو...
05/07/2026

🗣️ مصباح الحق کا بابر اعظم کے حق میں بڑا بیان 💚🇵🇰

سابق کپتان مصباح الحق نے کہا:

«"بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ پر سوالات اٹھائے جا رہے تھے، لیکن پی ایس ایل میں ان کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا کہ وہ اب بھی مختصر ترین فارمیٹ میں اپنی اہمیت رکھتے ہیں۔ اب یہ کوچز پر منحصر ہے کہ وہ انہیں ٹیم کمبینیشن میں کیسے استعمال کرتے ہیں۔"»

مصباح نے مزید کہا:

🏏 "بابر اعظم تینوں فارمیٹس کے قیمتی کھلاڑی ہیں۔ ون ڈے میں وہ خود کو منوا چکے ہیں، ٹیسٹ کرکٹ میں بھی اپنی صلاحیت ثابت کی ہے، اگرچہ وہاں انہیں مزید بہتری کی ضرورت ہے۔ جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں ان کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔"

💬 "میرے خیال میں بابر اعظم آج بھی تینوں فارمیٹس میں پاکستان کے لیے انتہائی مفید کھلاڑی ہیں۔ تکنیک اور مستقل مزاجی کے لحاظ سے وہ پاکستان کے بہترین بیٹر ہیں۔" 👑🇵🇰

کیا آپ مصباح الحق کی رائے سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇

لگتا ہے شیر بوڑھا ہو گیا 🤩
05/07/2026

لگتا ہے شیر بوڑھا ہو گیا 🤩

کیا بابر اعظم نے دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی قبول کر کے درست فیصلہ کیا؟🚨
05/07/2026

کیا بابر اعظم نے دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی قبول کر کے درست فیصلہ کیا؟🚨

🚨 Babar Azam to lead Pakistan in upcoming Test tours of West Indies and England 🏏  |   |
05/07/2026

🚨 Babar Azam to lead Pakistan in upcoming Test tours of West Indies and England 🏏

| |

آخرکار انتظار ختم! بابر اعظم پاکستان کے نئے ٹیسٹ کپتان بن گئے۔ 💚
05/07/2026

آخرکار انتظار ختم! بابر اعظم پاکستان کے نئے ٹیسٹ کپتان بن گئے۔ 💚

Hundreds in PSL 2026 so far! 💯
29/04/2026

Hundreds in PSL 2026 so far! 💯

69* OFF 46 BALLS FOR SHAN MASOOD. HE HAS TALKEN MULTAN SULTANS TO 159/9 AGAINST HYDERABAD 💚👏🏽
29/04/2026

69* OFF 46 BALLS FOR SHAN MASOOD. HE HAS TALKEN MULTAN SULTANS TO 159/9 AGAINST HYDERABAD 💚👏🏽

Another thumping win for Multan Sultans! 💚🔥Chasing it down in style with a 6-wicket victory — this team is just unstoppa...
05/04/2026

Another thumping win for Multan Sultans! 💚🔥
Chasing it down in style with a 6-wicket victory — this team is just unstoppable right now! 🏏💪

Address

Lahore
12509

Telephone

03008813041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pk Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category