18/08/2026
*📢PHARMACY TECHNICIAN 2ND YEAR — PHASE 3 PRACTICAL EXAMINATION 2026*
*تمام فارمیسی ٹیکنیشن کالجز اور طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 28ویں سیکنڈ ایئر سالانہ پریکٹیکل امتحانات 2026 کے Phase-3 کا انعقاد 22 تا 24 اگست 2026 تک ہوگا۔*
*📅 تاریخ: 22 تا 24 اگست 2026*
*📍 مقامات: فیصل آباد، سرگودھا، گجرات، راولپنڈی ڈویژنز اور اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری*
*📚 اشرف فارمیسی ٹیکنیشن کوچنگ سینٹر
03454678629