M r h 56

M r h 56 Muhamad Rizwan Hassan
(2)

ورلڈکپ کیلئے ایک وکٹ کیپرز ان میں سے پک کریںسرفراز احمد ، محمد رضوان ، غازی غوری ، روحیل نزیر ؟
19/06/2026

ورلڈکپ کیلئے ایک وکٹ کیپرز ان میں سے پک کریں
سرفراز احمد ، محمد رضوان ، غازی غوری ، روحیل نزیر ؟

کل فلپس اور آرچر کے درمیان شاندار مقابلہ رہا ♥️بلآخر جیت فلپس کی ہوئی ہے ♥️♥️
19/06/2026

کل فلپس اور آرچر کے درمیان شاندار مقابلہ رہا ♥️
بلآخر جیت فلپس کی ہوئی ہے ♥️♥️

بغیر ڈاٹ بال کے ففٹی، اور صرف ایک ڈاٹ بال کے ساتھ سنچری 🔥❤️• ون ڈے میں 5000 رنز تک سب سے تیز پہنچنے والے• پاکستان کی طرف...
18/06/2026

بغیر ڈاٹ بال کے ففٹی، اور صرف ایک ڈاٹ بال کے ساتھ سنچری 🔥❤️
• ون ڈے میں 5000 رنز تک سب سے تیز پہنچنے والے
• پاکستان کی طرف سے 4000 ون ڈے رنز سب سے تیز مکمل کرنے والے
• ون ڈے کپتان کے طور پر 1000 رنز سب سے تیز بنانے والے
• دو مرتبہ مسلسل 3 ون ڈے سنچریاں بنانے والے واحد بلے باز
• ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 1000، 2000 اور 2500 رنز سب سے تیز مکمل کرنے والے
• ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں
• مردوں کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے
• پاکستان کے پہلے کھلاڑی جنہوں نے 4000+ ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے
• ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے والے پہلے پاکستانی کپتان
• پاکستانی کپتان کی سب سے بڑی ون ڈے اننگز
• پاکستان کی طرف سے سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی اسکور
• ایک ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز
• ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں پاکستانی کپتان کا سب سے بڑا اسکور
• تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی
• تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے واحد پاکستانی کپتان
• ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ عرصہ نمبر 1 بلے باز رہنے والے
• ایشیا کے سب سے تیز 11000 انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے
• پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے
• ایک پی ایس ایل سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے
• پاکستان کی طرف سے سب سے تیز 20 ون ڈے سنچریاں بنانے والے
• ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 50+ اسکور
• ایک کیلنڈر سال میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں شامل
ریکارڈز بہت ہیں، نام صرف ایک 👑❤️
👆👆👆👆😁😁
Daniyal Rana Muhammad Momil Qaisar Mehmood

𝗖𝗥𝗜𝗦𝗧𝗜𝗔𝗡𝗢 𝗥𝗢𝗡𝗔𝗟𝗗𝗢 🔥🐐​⚽ گیند کو پاؤں لگاتا ہے تو میدان کی کرسیاں اور پورا اسٹیڈیم تماشائیوں کے شور سے کانپنے لگ جاتا ہے! ...
18/06/2026

𝗖𝗥𝗜𝗦𝗧𝗜𝗔𝗡𝗢 𝗥𝗢𝗡𝗔𝗟𝗗𝗢 🔥🐐
​⚽ گیند کو پاؤں لگاتا ہے تو میدان کی کرسیاں اور پورا اسٹیڈیم تماشائیوں کے شور سے کانپنے لگ جاتا ہے! 🏟️💥
​🥤 صرف پانی کی بوتل کو ہاتھ لگاتا ہے تو دنیا بھر میں لوگ کوکا کولا کا بائیکاٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں!
​🏆 جس فٹبال کلب کو جوائن کرتا ہے، اپنی موجودگی سے اسے پوری لیگ سے بڑا اور معتبر بنا دیتا ہے! 📈
​🚀 جس لیگ میں قدم رکھتا ہے، اسے راتوں رات شہرت کے ایک نئے اور بلند ترین مقام پر پہنچا دیتا ہے!
​🤔 آخر کیا ہے یہ شخص؟
​⚡ فٹبال کھیلنے کی فطری یا جادوئی مہارت شاید دنیا میں سب سے الگ نہ ہو، لیکن صرف اور صرف اپنی بے پناہ محنت، ڈسپلن اور پاگل پن کی حد تک جنون کے دم پر وہ تاریخِ فٹبال میں سب سے زیادہ گول کر گیا! 🎯🥅
​🏆 سچی بات ہے... اس نے ورلڈ کپ بھی کبھی نہیں جیتا۔
​🌟 پھر ایسا کیا ہے رونالڈو کے پاس جو خدا نے اسے اتنی عزت اور محبت سے نوازا ہے؟
​ رب کبھی کسی کی سچی محنت کو ضائع نہیں کرتا۔ رونالڈو کا کبھی ہار نہ ماننے والا جذبہ اس کا کڑا ڈسپلن، غریبوں کے لیے اس کا نرم دل اور اس کی ناقابلِ یقین خود اعتمادی ہی ہے جس نے اسے صرف ایک کھلاڑی نہیں، بلکہ دنیا کے اربوں انسانوں کے لیے ایک سچا رول ماڈل بنا دیا ہے! ❤️👑

یہ ٹرافی جیتنے میں بابر اعظم کا کتنا کردار تھا۔۔۔؟؟؟مداح اور ناقدین اپنے رائے دے سکتے ہیں🤷
18/06/2026

یہ ٹرافی جیتنے میں بابر اعظم کا کتنا کردار تھا۔۔۔؟؟؟
مداح اور ناقدین اپنے رائے دے سکتے ہیں🤷

18 جون 2017♥️آج کے روز پاکستان نے انڈیا کو روند کر چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا♥️فخر زمان اور محمد عامر کی پر...
18/06/2026

18 جون 2017♥️
آج کے روز پاکستان نے انڈیا کو روند کر چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا♥️
فخر زمان اور محمد عامر کی پرفارمینس مدتوں یاد رکھی جائے گی ♥️♥️18 جون 2017♥️
آج کے روز پاکستان نے انڈیا کو روند کر چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا♥️
فخر زمان اور محمد عامر کی پرفارمینس مدتوں یاد رکھی جائے گی ♥️♥️

ایک وقت تھا جب ہر پاکستانی فین یہی چاہتا تھا کہ شَنکا ایک چھکا لگا دے! 🏏🇵🇰😂
18/06/2026

ایک وقت تھا جب ہر پاکستانی فین یہی چاہتا تھا کہ شَنکا ایک چھکا لگا دے! 🏏🇵🇰😂

Back our girls ❌Back to Kitchen ✅
17/06/2026

Back our girls ❌
Back to Kitchen ✅

تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ ایک بندے کو ہٹانے کے لیے پورا سسٹم بدلنا پڑا۔ عاقب جاوید کچھ بھی کر لے، بابر اعظم کو کوئی ...
17/06/2026

تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ ایک بندے کو ہٹانے کے لیے پورا سسٹم بدلنا پڑا۔ عاقب جاوید کچھ بھی کر لے، بابر اعظم کو کوئی نیچے نہیں گرا سکتا، کیونکہ اس پر اللہ کا کرم اور پاکستانی عوام کا بے پناہ پیار ہے۔ ❤️🇵🇰👑

We are with you, Champ! 👑😍

Address

Hafizabad

Telephone

+923416481173

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M r h 56 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M r h 56:

Share