10/12/2023
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے لیے آندرے رسل کو اپنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اسکواڈ میں واپس بلا لیا۔
رسل آخری بار 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کیریبین ٹیم کے لیے کھیلے تھے۔
I I I I I