13/06/2026
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 کے غداروں کو ٹیم سے باہر کرنا چاہیے !
محمد حفیظ
محمد حفیظ کہتے ہیں جن لوگوں نے انڈیا کیخلاف میچ فکس کیا ان کو ٹیم سے باہر کرنے چاہیے بابر اعظم سے بغض کیوجہ سے انہوں نے پاکستان کے ساتھ دغا بازی کی ہے
ایسے نمک حرام لوگوں کی پاکستان ٹیم میں بالکل نہیں ہونا چاہیے !
ویسے اس لوگوں کا کیا خیال وہ لوگ کون ہوسکتے ہیں ؟