Ptv Sports Live

Ptv Sports Live Like this Page to get News and Updates of all cricket 2024 💚💚🎾🎾⚾🏆🏆

فخر زمان نے پی ایس ایل میں 3000 رنز مکمل کر لیے اور وہ دوسرے بلے باز ہیں جہنوں نے سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں
26/03/2026

فخر زمان نے پی ایس ایل میں 3000 رنز مکمل کر لیے اور وہ دوسرے بلے باز ہیں جہنوں نے سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں

یہ سکور کارڈ اور گرافکس آپ کو کیسا لگا ؟لاہور قلندر کا سکور 4 اوورز کے بعد
26/03/2026

یہ سکور کارڈ اور گرافکس آپ کو کیسا لگا ؟
لاہور قلندر کا سکور 4 اوورز کے بعد

لاہور قلندر نے 1.1 اوورز کے اختتام پر 6 رنز بنا لیے ہیں جبکہ محمد نعیم اور فخر زمان اوپن کر رہے ہیں 💥🔥                  ...
26/03/2026

لاہور قلندر نے 1.1 اوورز کے اختتام پر 6 رنز بنا لیے ہیں جبکہ محمد نعیم اور فخر زمان اوپن کر رہے ہیں 💥🔥








Rate the PSL graphics out of 10.                                                                                        ...
26/03/2026

Rate the PSL graphics out of 10.








🏏✨ پی ایس ایل 2026 کے افتتاحی میچ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی شرکتوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پی ایس ایل 2026 کے افتتاحی...
26/03/2026

🏏✨ پی ایس ایل 2026 کے افتتاحی میچ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی شرکت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پی ایس ایل 2026 کے افتتاحی میچ میں شریک ہوئیں۔








🏏🔥 پی ایس ایل 2026 کا پہلا میچ — دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی!                                                ...
26/03/2026

🏏🔥 پی ایس ایل 2026 کا پہلا میچ — دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی!








🗣️ لاہور قلندرز کے کپتان کی ٹاس کے بعد گفتگو:“ہم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پچ اچھی لگ رہی ہے، پہلا میچ ہے، دیکھتے ہ...
26/03/2026

🗣️ لاہور قلندرز کے کپتان کی ٹاس کے بعد گفتگو:
“ہم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پچ اچھی لگ رہی ہے، پہلا میچ ہے، دیکھتے ہیں ٹورنامنٹ کیسے آگے بڑھتا ہے۔
میری اور مارنس کی اچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے، ہم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں کافی ساتھ کھیلا ہے — وہ مجھے جانتا ہے اور میں اسے جانتا ہوں۔”








🏏🔥 لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہلاہور قلندرز نے حیدرآباد کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کی...
26/03/2026

🏏🔥 لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
لاہور قلندرز نے حیدرآباد کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔








نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔!!!میچ 15 اوورز کا ہوگا اور 7 بج کر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔۔۔۔۔!!!   ...
18/03/2025

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔!!!

میچ 15 اوورز کا ہوگا اور 7 بج کر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔۔۔۔۔!!!



Address

Jhelum
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ptv Sports Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share