Abdul Ghaffar

Abdul Ghaffar Welcome to my page
My aim of creating this channel is to provide good information.

چوہدری برصغیر کا ایک قدیم اور باوقار لقب ہے، جو صدیوں سے مختلف علاقوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ ماہرینِ زبان کے مطابق یہ لف...
01/08/2026

چوہدری برصغیر کا ایک قدیم اور باوقار لقب ہے، جو صدیوں سے مختلف علاقوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ ماہرینِ زبان کے مطابق یہ لفظ سنسکرت کے "چتوردھری" سے ماخوذ ہے، جس کے معنی ہیں "چار ذمہ داریوں کا نگہبان"۔ ان ذمہ داریوں میں زمین کا انتظام، محصولات (آمدنی) کی وصولی، امن و امان یا فوجی امور، اور انصاف کی نگرانی شامل تھی۔

وقت گزرنے کے ساتھ "چتوردھری" کا تلفظ بدل کر "چوہدری" بن گیا۔ مغل دور میں یہ لقب خاص طور پر دیہات، پرگنوں اور علاقوں کے سربراہوں، بڑے زمینداروں اور بااثر شخصیات کو سرکاری اعزاز کے طور پر دیا جاتا تھا۔ بعد ازاں یہ لقب مختلف خاندانوں میں خاندانی شناخت کے طور پر بھی رائج ہو گیا۔

سانحہ کاہنہ کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی، حادثہ کیسے پیش آیا؟
03/07/2026

سانحہ کاہنہ کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی، حادثہ کیسے پیش آیا؟

ناران میں ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں گاڑی دریائے کنہار میں ڈالنے والے سیاحوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔دریائے کنہار میں ٹ...
02/07/2026

ناران میں ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں گاڑی دریائے کنہار میں ڈالنے والے سیاحوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
دریائے کنہار میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے گاڑی اتارنے والے 4 افراد کے خلاف تھانہ ناران میں مقدمہ درج کیا گیا جب کہ شہریوں کو ریسکیو کرنے والے اہلکاروں کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کردیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے سلطان، علی عثمان، محسن خان اور آصف علی کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

02/07/2026

اس کی ٹوں ٹوں ہی ختم نہیں ہوتی، سر




جس دل میں بے زبان مخلوق کے لیے محبت ہو،وہ دل کبھی نفرتوں کا گھر نہیں بن سکتا۔❤️"معصوم ہاتھوں میں شفقت، دل میں محبت اور چ...
30/06/2026

جس دل میں بے زبان مخلوق کے لیے محبت ہو،
وہ دل کبھی نفرتوں کا گھر نہیں بن سکتا۔❤️

"معصوم ہاتھوں میں شفقت، دل میں محبت اور چہرے پر سکون… یہی وہ خوبصورت اقدار ہیں جو انسان کو عظیم بناتی ہیں۔
بے زبان مخلوق سے محبت صرف ایک جذبہ نہیں، بلکہ ہمارے کردار، تربیت اور انسانیت کا آئینہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر دل میں رحم، محبت اور خدمتِ خلق کا یہ جذبہ ہمیشہ زندہ رکھے۔ 🤍🐄🌿

"بوہڑ دی چھاں، دل دا سکون…سادگی ہی میری پہچان ہے۔ 🌳❤️"بوہڑ کی ٹھنڈی چھاؤں میں کھڑے ہو کر احساس ہوتا ہے کہ سکون مہنگی جگہ...
30/06/2026

"بوہڑ دی چھاں، دل دا سکون…
سادگی ہی میری پہچان ہے۔ 🌳❤️
"بوہڑ کی ٹھنڈی چھاؤں میں کھڑے ہو کر احساس ہوتا ہے کہ سکون مہنگی جگہوں میں نہیں، بلکہ اپنے گاؤں کی مٹی، بزرگوں کی دعاؤں اور سادہ زندگی میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ زندگی کا اصل حسن فطرت کے قریب رہنے میں ہے۔" 🌿🤍

30/06/2026

Muneeb Ali

28/06/2026

#۹محرم #کربلا ؓ

۹ محرم الحرام کے موقع پر پریس کلب تلمبہ، تحصیل میاں چنوں میں تقسیمِ لنگر کا اہتمام کیا گیا۔ اس بابرکت موقع پر سینئر صحاف...
28/06/2026

۹ محرم الحرام کے موقع پر پریس کلب تلمبہ، تحصیل میاں چنوں میں تقسیمِ لنگر کا اہتمام کیا گیا۔ اس بابرکت موقع پر سینئر صحافی چوہدری ظفر علی تگہ، سلیم شاہد، دیگر صحافی برادری اور علاقے کے معززین نے شرکت کی۔ شرکاء نے حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور باہمی محبت، اخوت اور خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

09/06/2026

پہلا تیرے نین میں ویکھے فیر ویکھیا تینوں

Address

Flat No: 6 Block A Sector G-8/1, Flat No: 6 Block A Sector G-8/1
Lahore
45000

Telephone

+923335477421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Ghaffar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Ghaffar:

Shortcuts

Share

Category