CRIC WORLD

CRIC WORLD � Crick World | Where Cricket Never Stops! �
Live Scores • Breaking News • Match Highlights • Playe

Lord's ODI could be Rohit Sharma's final match for India!
17/07/2026

Lord's ODI could be Rohit Sharma's final match for India!

ENG wine the 2nd ODI.
16/07/2026

ENG wine the 2nd ODI.

انگلینڈ نے 161 رنز پر 5 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ اپنی اننگز کو آگے بڑھایا ہوا ہے۔ 234 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقابلہ اب ان...
16/07/2026

انگلینڈ نے 161 رنز پر 5 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ اپنی اننگز کو آگے بڑھایا ہوا ہے۔ 234 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقابلہ اب انتہائی دلچسپ موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ جو روٹ کریز پر موجود ہیں اور انگلینڈ کی امیدیں ان کی بیٹنگ سے وابستہ ہیں، جبکہ بھارت کے بولرز مسلسل دباؤ برقرار رکھتے ہوئے ایک اور اہم وکٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آنے والے اوورز اس سنسنی خیز مقابلے کا رخ طے کریں گے۔ 🏏🔥

Back 2 Back Fifties by Joe Root 👍👏😍😎
16/07/2026

Back 2 Back Fifties by Joe Root 👍👏😍😎

انگلینڈ 111/4
16/07/2026

انگلینڈ 111/4

Virat Kohli now has the Most 50+ scores against England in ODI Cricket History. 🫡65/66 2nd ODI.
16/07/2026

Virat Kohli now has the Most 50+ scores against England in ODI Cricket History. 🫡
65/66 2nd ODI.

انگلینڈ 66 پر 3 کھلاڑی آؤٹ 234کے  ٹارگٹ کے تعقب میں
16/07/2026

انگلینڈ 66 پر 3 کھلاڑی آؤٹ
234کے ٹارگٹ کے تعقب میں

Rohit Sharma Catch Drop 😬
16/07/2026

Rohit Sharma Catch Drop 😬

💥 ٹاس اپڈیٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
16/07/2026

💥 ٹاس اپڈیٹ

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

*_بھارت کے لیے میچ ڈے! 🇮🇳_**_آج بھارت دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ کرے گا! 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿⚔️_**_بھارت سیریز جیتنے کی کو...
16/07/2026

*_بھارت کے لیے میچ ڈے! 🇮🇳_*

*_آج بھارت دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ کرے گا! 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿⚔️_*

*_بھارت سیریز جیتنے کی کوشش کرے گا، جبکہ انگلینڈ سیریز کو 1-1 سے برابر کرنے کے لیے میدان میں اترے گا۔ 🏏🔥_*

*_کون آج فتح حاصل کرے گا؟ 👀_*

Address

Lahore
034541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CRIC WORLD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share