CricTide 360

CricTide 360 � All about Cricket & PSL
� Daily Reels & Updates
� Stay connected with CricTide 360

انسانیت ابھی زندہ ہے ❤️شاہ پور زدران کے مشکل وقت میں نیتا امبانی کا بڑا قدم 🙏   جب انسان خود کو بالکل تنہا محسوس کرتا ہے...
19/04/2026

انسانیت ابھی زندہ ہے ❤️
شاہ پور زدران کے مشکل وقت میں نیتا امبانی کا بڑا قدم 🙏


جب انسان خود کو بالکل تنہا محسوس کرتا ہے تو قدرت ایسے دروازے کھول دیتی ہے جن کا کسی نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔
کابل کی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے فاسٹ بولر شاہ پور زدران اس وقت زندگی اور موت کی مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ اس نازک موقع پر بھارت کے معروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کی اہلیہ اور آئی پی ایل ٹیم ممبئی انڈینز کی مالک نیتا امبانی نے انسانیت کی مثال قائم کرتے ہوئے شاہ پور زدران کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی ہے۔
اطلاعات کے مطابق نیتا امبانی نے شاہ پور کو علاج کے لیے امریکہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا پاسپورٹ حاصل کر لیا گیا ہے اور آئندہ چند دنوں میں انہیں امریکہ بھیج دیا جائے گا۔ علاج کے تمام اخراجات بھی نیتا امبانی خود برداشت کریں گی۔
یاد رہے کہ شاہ پور زدران ماضی میں آئی پی ایل کی ٹیم ممبئی انڈینز کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

وہی ہوا جس کا ڈر تھا!  سیم شاہ کے ٹویٹ کی تنازعے کے وجہ سے نسیم شاہ کو ٹیسٹ سکواڈ سے نکالا گیا اب لگتا یہ ہے کہ اس کو ون...
18/04/2026

وہی ہوا جس کا ڈر تھا! سیم شاہ کے ٹویٹ کی تنازعے کے وجہ سے نسیم شاہ کو ٹیسٹ سکواڈ سے نکالا گیا اب لگتا یہ ہے کہ اس کو ون ڈے سکواڈ سے بھی نکالے گا اور ٹی ٹونٹی سکواڈ سے بھی۔ اس سے پہلے 2 کروڑ کا جرمانہ لیا اور اب پاکستان کرکٹ ٹیم سے بھی باہر کر دیا نسیم شاہ کے کیریئر کو ختم کیا جا رہا ہے

15/04/2026

Address

Iqbal Town, Lahore.
Lahore
54570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricTide 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share