04/01/2026
21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026ء
4 فروری سے 8 فروری تک پاکستان کے سب سے بڑے صحرا، صحرائے چولستان میں منعقد کی جائے گی۔
یہ شاندار ایونٹ موٹر اسپورٹس کے شائقین کے لیے سنسنی، رفتار اور ایڈونچر سے بھرپور ہوگا۔ 🏁🔥
#2026 -Road