30/08/2026
Champion 🏆 champion
Chuta KC Ghafor and Zain Bhai sponsor Hamza Shaikh Sahb and Sohail chishti Sahb 🎁
🏆 عبد الحفیظ پہلوان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیمپئنز 🏆
بورے والا کے تاریخی گراؤنڈ چک نمبر 515/ای بی میں دن بھر جاری رہنے والے سنسنی خیز مقابلے، اور بالآخر فتح ہمارے نام! 🎉🏏🔥
🌟 ٹورنامنٹ کی نمایاں تفصیلات:
🏬 ٹورنامنٹ: عبد الحفیظ پہلوان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
🏟️ بمقام: چک نمبر 515/ای بی بورے والا
👔 ٹورنامنٹ آرگنائزرز: ملک فیصل صاحب اور فرحان مانی صاحب اور عبید اللّہ روکی اور ان کی پوری ٹیم نے بہترین ایونٹ سجایا
🏏 بیسٹ بیٹسمین: غفور عرف چھوٹا کے سی (برانڈ آف بورے والا)
🎯 بیسٹ گیند باز: زین بھائی (503/ای بی)
💥 غفور عرف چھوٹا کے سی اور زین بھائی نے پورا دن زبردست کھیل اور بہترین اندازِ کارکردگی سے شائقینِ کرکٹ کا دل جیت لیا۔ دونوں کھلاڑیوں کی شاندار جوڑی نے میدان مارا اور چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔
گوشی سپورٹس لڈن کی جانب سے تمام آرگنائزرز اور چیمپئن کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک تمنائیں! 🤝🎉👏