27/10/2022
یقین جانے آج پاکستان کی حالت ایسی ہو چکی ہے زمباوے جیسی ٹیم نے ہمارے اوپنر پلس مڈل آرڈر بیٹسمینوں کو ایسے نچایا جیسے مداری والا بندر کو نچاتا ہے عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلتے ہے یہ لوگ یہ لوگ بس اپنی کرکٹ کھیلتے ہیں اپنے الو سیدھے کرتے ہیں اپنے نمبر بناتے ہیں اگر یہاں ایک ہی میچ میں بابر خود کو ون ڈاؤن لے جائے اور لیفٹی اور رائٹی کو بھیجے ساری صورتحات سب کے سامنے ہو گی کیا آپ میری بات سے متفق ہے کہ نہیں 🥹🥹🥹
😥💔🇵🇰
Pic Copy T20 World Cup 🏏❤️