07/07/2026
انا لله وانا الیه راجعون 😔
بہت افسوس کے ساتھ یہ خبر ملی۔
*شاپور زدران* افغانستان کرکٹ ٹیم کے ایک بہادر کھلاڑی اور قومی ہیرو تھے۔ مشکل وقت میں انہوں نے ہمیشہ ملک کے لیے جان لڑائی اور کروڑوں دلوں کے چیمپئن بنے۔ ان کا جذبہ اور کھیل ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور گھر والوں، دوستوں اور پوری افغان قوم کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲