Islamic Posts & Vedios

Islamic Posts & Vedios ہمارے اس پیج پر اسلامک پوسٹ اور ویڈیوز اپلوڈ ہوا کریں گی
انشآءالله عزوجل

09/04/2026

منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا 🥺
موری نیّا پار لگا جانا 🤲

01/02/2025
25/01/2025

22/01/2025

تہذیب و ثقافت کا مرکز
مینٹورز اسلامک سکول پنڈی بوہڑی تحصیل ظفروال
سرپرست اعلیٰ 👇
علامہ محمد عبدالشکور رضا قادری رضوی صاحب

22/01/2025

تہذیب و ثقافت کا مرکز
Mentors Islamic School Pinndi Bohri Zafrwal
#محمدعبدالشکوررضاقادری

21/01/2025

اپنے بچوں کو دوسرے کارٹون دیکھانے سے بہتر ہے اسلامی کنٹنٹ دیکھایا جائے
اگر پسند آئے تو لائک اور کمنٹ اور شیئر کیجئے

14/10/2024

اگر تختِ بلقیس کا واقعہ قرآن میں نہ ہوتا
تو یہ دو ٹکے کے فتنہ پرست لوگ اسکا بھی مذاق بنا رہے ہوتے۔
یادرہے : تخت لے کر آنے والے "آصف بن برخیا" اللہ کے ولی تھے ، نبی اور رسول نہیں تھے۔
اگر سلیمان علیہ السلام کی امت کے ولی کی یہ شان ہے
تو جس امت کو ”کنتم خیرَ امَّةٍ “ کا ٹاٸٹل دیا گیا اس امتِ محمدیہ کے اولیاء کی شان کا کیا عالم ہوگا

اک بھکاری ہے کھڑا آپ ﷺ کے دربار کے پاس ۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️ یاالہی ہمی...
17/04/2024

اک بھکاری ہے کھڑا آپ ﷺ کے دربار کے پاس ۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔آمین

صَلَی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤

ہمارے پیارے آقا  ﷺ کے بیٹے حضرت ابراہیم کی قبر مبارک جن کی تدفین حضور ﷺ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے کی اللہ کے ان پر لاکھوں ...
21/06/2023

ہمارے پیارے آقا ﷺ کے بیٹے حضرت ابراہیم کی قبر مبارک جن کی تدفین حضور ﷺ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے کی اللہ کے ان پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں ہوں المقام جنت البقیع مدینہ منورہ

Address

Teh Pasror Sialkot
Lahore

Telephone

+923207156117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Posts & Vedios posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share