03/09/2026
𝐗𝐲𝐧𝐞𝐫 & 𝐔𝐧𝐢𝐰𝐚𝐲 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐮𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
گجرات کپ 🏆 2026 جلالپور جٹاں سپورٹس کمپلیکس
دوسرے گروپ میں سے ـــــــــــ
گجرات سٹارز کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تین میں سے دو میچ جیت کر ایلیمینٹر کے لیئے کوالیفائی کر لیا
گجرات سٹرائیکرز کے خلاف پہلا میچ جیتنے کے بعد اپنا دوسرا میچ گجرات یونائیٹڈ کے خلاف ہارا اور اس طرح ایک بار پھر گجرات سٹرائیکرز کے خلاف ناک آؤٹ میچ میں آمنا سامنا ہوا تو ایک بار پھر جیت گجرات سٹارز کا مقدر بنی
شیبی بریکر، زین ہرباسپور، حاجی حسن ، حسن بٹ کی جادوئی گیند بازی۔۔۔۔۔۔۔
حمزہ خلیل، زین ہرباسپور کی تسلی بخش میچ وننگ بلے بازی
بہت بہت مبارک ٹیم اونرز چوھدری لقمان رضا گجر مکریاں، علی گجر ، عثمان گجر کھوڑی و اعتزاز گجر جاگل
Best of goodluck for the rest of the tournament!