cricket fantasy

cricket fantasy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from cricket fantasy, Sports League, habibabad, Lahore.

am ready for bowling coach opportunity.
19/01/2023

am ready for bowling coach opportunity.

17/01/2023

صبح کی سیر اور اس کی خوب صورتی

04/01/2023

Short Highlights | Pakistan vs New Zealand | 2nd Test Day 3 | PCB | MZ1L

|

کا شیڈول تیار، پہلا میچ 13 فروری کو ہو گالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے...
04/01/2023

کا شیڈول تیار، پہلا میچ 13 فروری کو ہو گا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہو گا جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 8 کیلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 8 فروری سے شروع ہوجائے گا جبکہ 9، 10، 11 اور 12 فروری کو پریکٹس سیشن ہوں گے، 13 فروری کو پہلا میچ ملتان، دوسرا 14 فروری کو کراچی میں ہوگا۔

بدھ 15 فروری کو ملتان، 16 فروری کو کراچی، 17 فروری کو پھر ملتان، 18 فروری کو پھر کراچی اور 19 فروری کو کراچی اور ملتان میں میچ ہوں گے، 20 اور 21 فروری کو کراچی، 22 فروری کو ملتان جبکہ 23 اور 24 فروری کو پی ایس ایل کے گیارویں اور بارویں میچ کراچی میں ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق ہفتہ 25 فروری آرام کا دن ہے جس کے اگلے روز 26 فروری کو کراچی اور لاہور میں میچز ہوں گے جبکہ 27 فروری کو میچ لاہور میں شیڈول کیا گیا ہے۔

28فروری کو پھر آرام دیا گیا ہے، یکم اور 3 مارچ کو راولپنڈی، 2 اور 4 مارچ کو لاہور میں میچ کھیلے جائیں گے،

5 سے 11 مارچ تک بلاناغہ میچز راولپنڈی میں شیڈول کیے گئے ہیں جن میں 7 مارچ کو راولپنڈی میں دو میچ ہوں گے، 12 مارچ کو لاہور اور راولپنڈی میں میچ ہوں گے۔

13 اور 14 مارچ آرام کے دن ہوں گے جبکہ بدھ 15 مارچ لاہور میں پلے آف کیلئے مختص ہے، شیڈول کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2023 کا فائنل میچ اتوار 19 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

18/12/2022

چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے میں وزیٹر!!جان بچانے کی دلیرانہ کوشش،کوئی اختیار نہ ملا۔

27/11/2022
Ramiz Raja 🗣️ -We have a clear stand, If India comes here for Asia Cup then we will go for the World Cup in India. If th...
25/11/2022

Ramiz Raja 🗣️ -

We have a clear stand, If India comes here for Asia Cup then we will go for the World Cup in India. If they don't come then they can play the World Cup without us

Look who's back in the camp
25/11/2022

Look who's back in the camp

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیمسن نے کہا شاہین شاہ آفریدی مچل سٹارک سے اچھا یارکر کرتے ہیں❤👌
22/11/2022

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیمسن نے کہا شاہین شاہ آفریدی مچل سٹارک سے اچھا یارکر کرتے ہیں❤👌

Address

Habibabad
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket fantasy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category