All Hoto Young Friends Sports Club

All Hoto Young Friends Sports Club Football is life⚽⚽⚽⚽⚽⚽

09/05/2025
28/06/2024

ٹائم کم ہونے کی وجہ سے کل کا کواٹرفائنل آج ٹھیک 5:00 بجے آل حوطو ینگ فرینڈز بمقابلہ شاہین کلر سکردو کے مابین منگر گروانڈ میں کھیلا جائے گا ۔۔۔۔
آپ تمام شائقینِ سےٹیم کو سپورٹ اور دعا کی ضرورت ہے۔۔

27/06/2024

آج ٹھیک 4:00 بجے کواٹر فائنل آل حوطو ینگ فرینڈز بمقابلہ شاہین کلر سکردو کے مابین منگر گرونڈ میں کھیلا جائے گا ۔۔۔۔
آپ تمام شائقینِ سےٹیم کو سپورٹ اور دعا کی ضرورت کے۔۔

katpana stadium 2023
24/10/2023

katpana stadium 2023

الحَمْدُ ِللهٹیم کا فلیک بھی آگیاصدا اور کھسمن کا بہت مشکورہوں  آل حوطو فٹبال کلب کے چیٸرمین حاجی رضا غازی کا بیان
03/05/2023

الحَمْدُ ِلله
ٹیم کا فلیک بھی آگیا
صدا اور کھسمن کا بہت مشکورہوں آل حوطو فٹبال کلب کے چیٸرمین حاجی رضا غازی کا بیان

آل حوطو ینگ فرینڈز ایف سی کے سنٸیر پلٸیر جناب اشرف صدا کو پورے ٹیم کی جانب سے🎂🎂🎂 جنم دن کی مبارک بادی پیش کرتے ہے بھاٸی ...
04/04/2023

آل حوطو ینگ فرینڈز ایف سی کے سنٸیر پلٸیر جناب اشرف صدا کو پورے ٹیم کی جانب سے🎂🎂🎂 جنم دن کی مبارک بادی پیش کرتے ہے بھاٸی سدا جیتے رہو صدا بھاٸی
مولا بحق زہرا س آپ کو سواۓ غم حسین ع کے علاوہ کوٸی اور غم نہ دے آمین

01/03/2023

چیف سلیکٹر آل حوطو ینگ فرینڈز ایف سی⚽ حاجی رضا غازی کی قیادت میں قومی ترانہ پڑھتے ہوۓ
راٸٹر صدا بلتی

سب ڈویژن گمبہ سکردو کی سطح پر اسسٹنٹ کمشنر انیلہ مہدی کی سرپرستی میں ہونے والے فٹ بال ٹورنامنٹ کے  فائنل میچ آل حوطو ینگ...
27/02/2023

سب ڈویژن گمبہ سکردو کی سطح پر اسسٹنٹ کمشنر انیلہ مہدی کی سرپرستی میں ہونے والے فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ آل حوطو ینگ فرینڈز Vs منگر سپورٹ کلب کے مابین کل ٹھیک 3 بجے ایرپورٹ سٹیڈم میں کھیلا جائے گا۔

تمام شائقین، مداحوں اور سپورٹرز کو شرکت کی اپیل ہے۔۔۔

Best of Luck

Address

Hoto Ranga
Lahore
123456789

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Hoto Young Friends Sports Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category