Bandai Eleven Football Club koza bandai swat

Bandai Eleven Football Club koza bandai swat Set your goals high and don't stop till you get there
One Of The Best Team In Swat❤️

02/09/2026
دوسرا سید ساجد علی خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ درشخیلہ گراؤنڈ 🏟️ کل انشاء اللّٰہ بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ در...
02/09/2026

دوسرا سید ساجد علی خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ درشخیلہ گراؤنڈ 🏟️
کل انشاء اللّٰہ بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ درشخیلہ گراؤنڈ پر دوسرے راؤنڈ کا میچ عبد اللّٰہ شہید مٹہ کے خلاف کھیلے گی۔ تمام پلیئرز وقت کی پابندی کے ساتھ بہترین گیم کا مظاہرہ پیش کریں۔
⚽ بروز: جمعرات
📅 بتاریخ: 3 ستمبر 2026
⏰ وقت: 5:00 بجے
🏆 راؤنڈ: دوسرا راؤنڈ
🔴 بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ کے تمام چاہنے والے اپنی ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں، شکریہ! 🙏⚽✨

🏆پہلا ارشد شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ❤️ غالیگے گراونڈ 2026🏟️الحمد اللّٰہ آج بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ نے بوڈیگرا...
02/09/2026

🏆پہلا ارشد شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ❤️
غالیگے گراونڈ 2026🏟️
الحمد اللّٰہ آج بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ نے بوڈیگرام الیون کو صفر کے مقابلے میں پانچ گولز سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس شاندار مقابلے میں عادل خان نے پہلا گول اسکور کیا جبکہ بلال خان اور عدنان خان نے دو دو گولز اسکور کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، اور آصف خان نے بھی بانڈئ الیون کی طرف سے اپنے ڈیبیو میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ بانڈئ الیون کے تمام کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی پر شائقین نے خوب داد دی، اور کلب کے تمام چاہنے والوں کو یہ بڑی فتح بہت مبارک ہو۔❤️🔥

بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ اس ہفتے کی میچزبانڈئ الیون بمقابلہ بوڈیگرام الیون بدھ 2 ستمبر غالیگے گراؤنڈ بانڈئ الیون...
01/09/2026

بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ
اس ہفتے کی میچز
بانڈئ الیون بمقابلہ بوڈیگرام الیون بدھ 2 ستمبر غالیگے گراؤنڈ
بانڈئ الیون بمقابلہ عبد اللّٰہ شہید مٹہ جمعرات 3 ستمبر درشخیلہ گراؤنڈ
بانڈئ الیون بمقابلہ واجد شہید پیرکلے اتوار 6 ستمبر چارباغ گراؤنڈ
بانڈئ الیون بمقابلہ۔۔۔ تاریخ اور ٹیم ابھی تک کنفرم نہیں ہوا ہے ڈھیرئ گراؤنڈ

🏆پہلا ارشد شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ❤️  غالیگے گراونڈ 2025🏟️ کل انشاءاللّٰہ بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ غالیگے گر...
01/09/2026

🏆پہلا ارشد شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ❤️
غالیگے گراونڈ 2025🏟️
کل انشاءاللّٰہ بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ غالیگے گراؤنڈ پر اپنے پہلے راؤنڈ کا میچ بوڈیگرام الیون کے خلاف کھیلے گے ۔ تمام پلیئرز وقت کی پابندی کیساتھ بہترین گیم کا مظاہرہ پیش کریں۔
بروز ✨ بدھ
بتاریخ ✨ 2 ستمبر 2026
وقت ✨ 5 بجے
راؤنڈ ✨ پہلا
گراؤنڈ ✨ غالیگے گراؤنڈ سوات
بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئ کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ ❤️

29/08/2026
آج ڈھیرئی گراؤنڈ پر سیمی فائنل میچ میں ہمیں شہباز ڈھیرئی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بانڈئ الیون کی طرف سے شہباز ڈ...
29/08/2026

آج ڈھیرئی گراؤنڈ پر سیمی فائنل میچ میں ہمیں شہباز ڈھیرئی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بانڈئ الیون کی طرف سے شہباز ڈھیرئی کو مبارک ہو۔ ہماری ٹیم زیادہ تر جونیئر پلیئرز پر مشتمل تھی، لیکن پھر بھی ہم نے اچھا کھیل پیش کیا, اور شائقینِ فٹبال سے خوب داد حاصل کی۔ جونیئرز پلئیر پر سیمی فائنل تک رسائی کرنا بہت بڑی بات ہے تمام سپورٹ کرنے والوں کا بہت بہت شکریہ۔

🏆 دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ (ڈھیرئی گراؤنڈ، کوزہ بانڈئی) 🏟️انشاء اللّٰہ کل بروز ہفتہ، 29 اگست 2026 کو ...
28/08/2026

🏆 دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ (ڈھیرئی گراؤنڈ، کوزہ بانڈئی) 🏟️
انشاء اللّٰہ کل بروز ہفتہ، 29 اگست 2026 کو شام 5:00 بجے، بانڈئ الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئی ھوم گراؤنڈ پر سیمی فائنل میچ کے اہم مقابلے میں شہباز ڈھیرئی کے مدِمقابل ہوگی ⚽️🔥!
تمام کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کریں 💪✨۔
بانڈئ الیون کے تمام چاہنے والوں اور مداحوں سے اپیل ہے کہ میدان میں تشریف لائیں، انہیں سپورٹ دیں اور اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعائیں دیں ❤️۔
⚽️🎉

Address

KUZA BANDAI
Kuza Banda
19201

Telephone

+923420162553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandai Eleven Football Club koza bandai swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bandai Eleven Football Club koza bandai swat:

Shortcuts

Share