05/01/2023
چوتہے دن کا کھیل ختم نیوزیلنڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ٹارگیٹ دیا ہے
کل کا پورا دن ہے یعنی 90 اوور کا گیم ہے یاد رہے کے پاکستان کے دو وکٹین 0 پر گر گئی ہین،
نیوزیلنڈ کو میچ جیتنے کے لیے اب صرف آٹھ وکٹین چاہیے
Cricket Ki Dunya