27/08/2026
بلوچستان کے تمام فٹبال شائقین کے لیے خوشخبری!
پہلا آل 3 ڈسٹرکٹ سردار یحییٰ خان ناصر فٹبال نائٹ ٹورنامنٹ کا شاندار سلسلہ این کے سپورٹس کمپلیکس خدرزیان، بوستان میں جاری ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں مختلف علاقوں کی ٹیمیں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں۔
🌟 28 مارچ، بروز جمعہ، رات 9 بجے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔
ینگ کچلاک vs شاہین افغان کوئٹہ
اس موقع پر مہمانِ خصوصی پروفیسر جاوید خان کاکڑ صاحب جبکہ مہمانِ خاص حاجی اسرار احمد ہوں گے۔ پروفیسر جاوید خان کاکڑ صاحب کی خصوصی شرکت بھی ہوگی۔
تمام اہلِ علاقہ، نوجوانوں اور فٹبال کے شائقین سے گزارش ہے کہ بھرپور تعداد میں شرکت کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اس خوبصورت کھیل کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔ ❤️⚽
آئیں، فٹبال کو سپورٹ کریں اور اپنے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھائیں! 🏆⚽