Baz Maina karate club kuchlak

Baz Maina karate club kuchlak We want to improve the sports our youth

19/12/2021
25/11/2021

باز مائنا اوشو کلب کچلاک

28/09/2021

باز مائنا اوشو کلب کچلاک 2021

05/09/2021

باز مائنا اوشو کلب کچلاک پلیئرز پریکٹس میں مشغول

04/09/2021

باز مائنا اوشو کلب کچلاک میں پریکٹس سیشن کے دوران

23/06/2021

الحمداللہ کرپٹ 23واں نیشنل ووشو کنگفو اور 13 واں وومین نیشنل ووشو کنگفو چمپئین شپ دونوں پر عدالت نے پابندی لگادی۔
پاکستان کہ تمام ووشو کنگفو کہ کھلاڑی ۔آفیشلز کلبزانسٹرکٹرز۔اور ڈیپارٹمینٹ متوجے ھو۔
بلوچستان میں کل بروز جمعرات سے 24۔6۔2021
کو23واں نیشنل ووشو کنگفو چمپئین شپ اور 13واں ومین نیشنل ووشو کنگفو چمپئین شپ جو کہ کچھ کرپٹ عناصر نے اسے اپنی خاموش کرپشن کو جاری رکھنے کیلئے انعقاد کیاگیاتھا۔ان 2 چمپئین شپ پر عدالت نے مکمل طور پر پابندی عائد کردی ھے۔

اور اگر چمپئین شپ کا انعقاد کیاگیا۔تواسے عدالت کا حکم نہ ماننے پر اسے عدالت کا توہین قرار دیاجائےگا۔

اور اس تمام مجرموں کہ خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی ھوگی۔

تو پاکستان سے تعلق رکھنے والے تمام کلبز کہ کھلاڑی اور آفیشلز ڈیپارٹمینٹ کہ کھلاڑی ھوشیار رھے۔اس چمپئین شپ میں اپنی شرکت بنانے کی غلطی نہ کرے۔ورنہ آپ بھی توھین عدالت کہ مجرم قرار دئیے جائینگیں۔

آج سے انشااللہ جو خاموش کرپشن کررھےتھے۔ ان کہ خلاف کاروائی شروع ھوگئی ھےاور سپورٹس میں ووشو کنگفو کہ نام سے کھلاڑیوں کہ حق پر ڈھاکہ ڈالنے والوں کہ خلاف کاروائی شروع ھو گئی ھے۔

تمام کھلاڑی اور آفیشل کو اب یقین ھونا چاھئے کہ اصل اور حقیقی بلوچستان ووشو کنگفو کہ نمائندے کون ھے۔اور آپکو چاھئیے کہ آپ ایماندار اور آپکے حق کیلئے اپنی مدد آپ لڑنے والوں کہ کابینے کی طرف راغب ھو۔ فیک اور کرپٹ عناصر سے دور رھے۔جو آپکو استعمال کرکہ اور آپکے ذریعے اپنی کرپشن کو کامیاب بنارھےھے۔اس گناہ میں آپ بھی برابر کہ شریک ھے۔ اور ایسے فیک اور کرپٹ عناصرلوگوں سے اپنےرابطے کو ختم کرے۔ اور اصل ووشو کنگفو کہ نمائیندوں کی طرف راغب ھو۔

فیک اور کرپشن کیلئے استعمال ھونے والا 23واں نیشنل ووشو کنگفو اور 13واں نیشنل وومین ووشو کنگفوچمپئین شپ پر عدالت نے پابندی لگادیاگیاھے۔

اور اب ھم انشااللہ اوریجنل 23 واں نیشنل ووشو کنگفو چمپئین شپ کا آغاز کرینگیں۔جسکا تاریخ بہت جلد دیاجائےگا۔ تمام کھلاڑی اور آفیشل کو جلداز جلد اس چمپئین شپ کہ حوالے سے آگاہ کردیاجائےگا۔اس چمپئین شپ پر انشااللہ کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکیں گا۔اور انشااللہ ھم اپنا نیشنل ووشو کنگفو چمپئین شپ کامیابی سے انعقاد کرینگیں۔اور کامیابی کہ ساتھ اسکو اختیتام پذیر کرینگیں۔

تمام کھلاڑیوں کو میرٹ پر سلیکٹ کردیاجائےگا۔ ھر کھلاڑی اور آفیشل کو انکا حق ملےگا۔اور جس طرح الحمداللہ ھم نے پہلے بھی اپنے چمپئین شپز کو کامیابی سے کرچکےھے۔اور ھر چمپئین شپب کا اختیتام بھی الحمداللہ ھم نے کامیابی سےکی ھے۔

انشااللہ ھم کسی بھی کھلاڑی یا آفیشل اور ڈیپارٹمینٹ پر پابندی نہیں لگائینگے ۔اور نہ ھی انہیں سپورٹس سے روکنے کی غیر قانونی حرکت کرینگیں۔ھمارے دروازے سب کیلئے کھلے ھے۔اور ھمارے لئے سب قابل قدر ھے۔

ھم ان کرپٹ عناصر کی طرح نہیں ھے۔کہ اپنے پسندیدہ لوگوں کو آنے دیاجائے۔اور باقی کو روک دیا جائے۔کسی کو اپنی مرضی سے ترقی دی جائے۔اور میرٹ والےکھلاڑیوں کو نظر انداز کیاجائے۔

تردیدی بیان۔
بلوچستان کہ صدر اسحاق علی نے ھم پر الزام لگایاھے۔کہ ھم نے پاکستانی نزاد امریکی فائیٹر عزت اللہ کو پاکستان ووشو کنگفو فیڈریشن کہ خلاف ورغلایاھے۔اور ان سے غلط بیان ریکارڈ کرایاھے۔میں آج انکو سوشل میڈیا کہ توسط سے پوری دنیا کہ سامنےانہیں ایک واضح پیغام دینا چاھتاھو۔کہ آپ نے جوجھوٹا الزام ھم پر لگایاھے۔اب اس الزام کو آپ ثابت بھی کرے۔ورنہ ھم آپکے خلاف ایک اور بھی سخت سےسخت قانونی کاروائی کرینگیں۔
یا تو آپکوھمارےمکمل کابینے سےمعافی مانگنی پڑےگی۔

ھماری کامیابی میرے پیارے استاد اور ھمارے سابقہ صدر مرحوم حاجی عبدالغفور کاکڑ صاحب کہ نام یہ انکی قربانیوں کا نتیجہ ھے۔انکی قربانیوں کو ھم کبھی نہیں بھولینگیں۔جنہوں نے میرے استاد کہ ساتھ ناانصافیاں کی ھے۔انکے خلاف یہ ھمارےجدوجہد کی پہلی کامیابی ھے

اور اسپیشلی Theanks میرے بینوئی سینئیر ایڈوکیٹ جناب عابد علی پانیزئی صاحب۔جنہوں نے اس کیس کو کامیابی کہ ساتھ اینڈل کیا۔
ایڈوکیٹ صاحب ھمیں عدالت کا آرڈر پیش کر رھےھے۔
K*K........

21/06/2021

آج بازماینااوشواکیڈمی کے جانب سے عثمان لالا کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی گئی جس میں چیف انسٹرکٹر باز محمد بڑیچ اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔

15/06/2021

بازمایناوشواکیډمی 👈اوستازبازمحمدبړیچ 👉💪💪

15/06/2021

بازمایناوشواکیډمی کوشلاک

Address

Kuchlak
87000

Telephone

+923003883784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baz Maina karate club kuchlak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category