This page is about the Darband cricket make sure to follow us and get updated from Darband cricket
22/05/2026
Jamal khan - Jimi"
22/05/2026
Majid Zaman ❤️
22/05/2026
11/05/2026
وائس آف تناول، بلبل تناول — ظہیر حسین شاہ ❤️
پکا یارانہ نوید شاہ سے، محبت اور سپورٹ کی خوبصورت مثال۔
سیمی فائنل جیتنے پر شاہ جی سپورٹس دربند کو 5 ہزار نقد انعام، جبکہ فائنل جیتنے پر 10 ہزار کے شاندار اعلان نے دل جیت لیے۔
آپ کی محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی کا دل سے شکریہ۔ 🤍
Muhammad Naveed Shah
10/05/2026
کھیل سے محبت، کھلاڑیوں سے وفا، اور اپنی ٹیم سے بے مثال لگاؤ — آفتاب احمد جمالی صاحب واقعی عظمت کی روشن مثال ہیں۔
آفتاب صاحب دی گریٹ آج صبح سے گراؤنڈ میں موجود رہے، اپنی ٹیم شاہ جی اسپورٹس دربند کی بھرپور حوصلہ افزائی کی، اور ہر لمحہ اپنی موجودگی سے ٹیم کا جذبہ بلند رکھا۔
فائنل میں شاندار کوالیفائی کرنے پر پوری ٹیم کے اعزاز میں بہترین عشائیہ دے کر انہوں نے ثابت کیا کہ اصل سرپرست وہی ہوتا ہے جو ہر میدان میں اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑا رہے۔
اللہ پاک آفتاب احمد جمالی صاحب کو صحتِ کاملہ، خوشیاں، اور دراز عمر عطا فرمائے، اور ان کا سایہ ہمیشہ ہم سب کے سروں پر قائم رکھے۔ آمین۔
10/05/2026
فائنل انشاءاللہ بروز جمعہ کھیلا جائے گا
بیسٹ آف تھری
Be the first to know and let us send you an email when Tape ball cricket Darband posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.