Rising Star Cricket Club Bajaur

Rising Star Cricket Club Bajaur The Rising Star is a cricket team that has etched its name into the annals of Cricket in 2013.

  باجوڑ سپورٹس کمپلیکس رائیزنگ سٹار کرکٹ کلب  نے باجوڑ زلمی کو 8 وکٹ سے شکست دے کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ تف...
07/02/2026


باجوڑ سپورٹس کمپلیکس

رائیزنگ سٹار کرکٹ کلب نے باجوڑ زلمی کو 8 وکٹ سے شکست دے کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق باجوڑ سپورٹس کمپلیکس پر جاری ڈپٹی کمشنر باجوڑ آمن کرکٹ ٹورنامنٹ میں باجوڑ زلمی نے پہلےکھیلتے ہوۓ مقررہ اوورمیں 104 کا ہدف دیا۔ رائیزنگ سٹار کرکٹ کلب کی طرف سے عبید نے 4 وکٹیں چاصل کی-
رائیزنگ سٹار نےمطلوبہ ہدف ایک اوور پہلے حاصل کیا-

جس میں حیات ذادہ خٹک نے 67 ناٹ اوٹ،محیب نے 32 رنز بنائے۔
ویلڈن سٹارز ⭐

**خوشخبری! 🌟🏏**رائزنگ اسٹار چیمپئن ٹیم کے لیے ایک اور شاندار خبر!ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ **رائزن...
30/01/2026

**خوشخبری! 🌟🏏**

رائزنگ اسٹار چیمپئن ٹیم کے لیے ایک اور شاندار خبر!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ **رائزنگ اسٹار چیمپئن ٹیم** ایک بار پھر **پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB)** کے زیرِ نگرانی اسکرونٹی کے عمل میں کامیابی سے رجسٹر ہو گئی ہے۔

یہ کامیابی ٹیم کی محنت، نظم و ضبط اور روشن مستقبل کی عکاس ہے۔ ان شاء اللہ یہ قدم ہمارے نوجوان ٹیلنٹ کو قومی سطح پر مزید مواقع فراہم کرے گا۔

ہم PCB کے شکر گزار ہیں اور اپنی ٹیم کو اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
**رائزنگ اسٹار — مستقبل کے چیمپئن! 🇵🇰✨**

Rising Star Cricket Club Bajaur ⭐

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام رائیڑنگ سٹار کرکٹ کلب کی -سکروٹنی2026 کے بعد گروف فو ٹوBest Wishes Rising Star Family  ⭐
19/01/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام رائیڑنگ سٹار کرکٹ کلب کی -
سکروٹنی2026 کے بعد گروف فو ٹو

Best Wishes Rising Star Family ⭐

عزیز کو رائیزنگ سٹار فیملی میں خوش آمدید کہتے ہےرائیزنگ سٹار کے سکیپر عزیز کو ڈیبیو کیپ  دے رہے ہیںویلکم ٹو سٹار ⭐
29/12/2025

عزیز کو رائیزنگ سٹار فیملی میں خوش آمدید کہتے ہے
رائیزنگ سٹار کے سکیپر عزیز کو ڈیبیو کیپ دے رہے ہیں

ویلکم ٹو سٹار ⭐

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اور باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن ضلع باجوڑ کے زیر نگرانی انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں رائیزنگ سٹار...
29/12/2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اور باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن ضلع باجوڑ کے زیر نگرانی انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں رائیزنگ سٹار کلب کے سٹار بیٹسمین محیب نے خلوزو لائن کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوۓ153 ناٹ آؤٹ رنز بناۓ اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

ویلڈن محیب👏👏

With Muhammad Ismail – I'm on a streak! I've been a top fan for 17 months in a row. 🎉
29/12/2025

With Muhammad Ismail – I'm on a streak! I've been a top fan for 17 months in a row. 🎉

پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں ر ائیزنگ سٹار کے فاسٹ باؤلر عیسی خان نے خلوز...
29/12/2025

پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں ر ائیزنگ سٹار کے فاسٹ باؤلر عیسی خان نے خلوزو لائن ٹیم کے خلاف شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ 9 رنز دیکر 6 وکٹ حاصل کئے۔

ویلڈن👏

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اور باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن ضلع باجوڑ کے زیر نگرانی انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں رائیزنگ سٹار...
29/12/2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اور باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن ضلع باجوڑ کے زیر نگرانی انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں رائیزنگ سٹار کلب کے سٹار بیٹسمین حیات ذادہ خٹک نے خلوزو لائن کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوۓ205 ناٹ آؤٹ رنز بناۓ اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

ویلڈن خٹک👏👏

شاہ جھان سپورٹس کمپلیکسپی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں رائیزنگ سٹار کرکٹ کلب کی شاندار پہلی جیت🇵🇰 شاہ جھان سپورٹس...
29/12/2025

شاہ جھان سپورٹس کمپلیکس

پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں رائیزنگ سٹار
کرکٹ کلب کی شاندار پہلی جیت🇵🇰
شاہ جھان سپورٹس کمپلیکس پر کھیلے جانے والے پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ میں آج رائیزنگ سٹار کرکٹ کلب نے خلوزو لائن کو یکطرف مقابلے میں 343 رنز سے شکست دے دی ،

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےرائیزنگ سٹار کرکٹ کلب نےبغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 386 رنز بناۓ،

رائیزنگ سٹار کرکٹ کلب کے طرف ، حیات ذادہ نے شاندار ڈبل سنچری 205*، ساتھ میں محیب نے ساتھ دیتے ہوۓ ناقابل شکست 153* رنز بناۓ-

جواب میں خلوزو لائن کی پوری ٹیم 10 اورز میں 43 رنز پر آوٹ ھوئی

رائیزنگ سٹار کرکٹ کلب کی طرف عیسی خان نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوۓ 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا-

حیات ذادہ کو شاندار 205 رنز پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
ویلڈن گائز👏👏

✅TOSS🥏⭐SKIPPERS⭐PCB INTER DISTRICT CRICKET TOURNAMENT 2025-26.
29/12/2025

✅TOSS🥏
⭐SKIPPERS⭐

PCB INTER DISTRICT CRICKET TOURNAMENT 2025-26.

Address

District Bajaur
Kpk
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Star Cricket Club Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category