Voice Of Khyber

Voice Of Khyber اِس پیج سے پورے پاکستان کی خبریں اور ویڈیوز نشر کی جائے گی۔

18/08/2026

نورمحمدصاحب کا وائس آف خیبر کےساتھ خصوصی انٹرویو!

عظیم علی شنواری اسلام آباد سپر لیگ میں پشاور وولز کا حصہ بن گئے.لنڈی کوتل خوگہ خیل سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر عظیم ...
15/08/2026

عظیم علی شنواری اسلام آباد سپر لیگ میں پشاور وولز کا حصہ بن گئے.لنڈی کوتل خوگہ خیل سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر عظیم علی شنواری کو اسلام آباد سپر لیگ میں پشاور وولز کی جانب سے منتخب کرلیا گیا۔ عظیم علی کی سلیکشن مسلسل محنت، جدوجہد اور کرکٹ سے لگن کا نتیجہ قرار دی جارہی ہے۔اہلِ خانہ، دوستوں اور عزیز و اقارب نے عظیم علی شنواری کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔

صائم صاحب ہمارے علاقے کےانتہائی تیز صحافی ہے۔بیشترموقعوں پر مصورخیبروال بھی ان سے اصلاح لیتے رہے۔خیبرنیوز،خیبرخبر اور اخ...
15/08/2026

صائم صاحب ہمارے علاقے کےانتہائی تیز صحافی ہے۔بیشترموقعوں پر مصورخیبروال بھی ان سے اصلاح لیتے رہے۔خیبرنیوز،خیبرخبر اور اخباروں سے وابستگی انھیں ورثے میں ملی ہے۔ناظرین صائم نےپوسٹوں میں استدلالی انداز اپنایاہے۔لنڈیکوتل میں صرف پُرگو صحافی جناب صائم صاحب ہے۔اللہ تعالیٰ انھیں مزید کامیابیاں عطاء فرمائیں آمین۔

07/08/2026

دہ ولی بیگ خیلو دٙ محمد خان کلی د لطیف لمسے ظریف وریرہ آو د جمیل زوے وفات شوے دے،دہ جنازے اعلان بہ یے سبا کیگی۔یادہ دے وی چی وفات شوے ماشوم دٙ ڈیر وخت نہ بیمار وو۔

آواز کی دنیامیں عاصم مداح صرف ایک نعت خواں نہیں ہے بلکہ دنیاوی اسباق میں ان کا اتنا دلچسپی ہےکہ انھہوں نےسالانہ امتحان د...
07/08/2026

آواز کی دنیامیں عاصم مداح صرف ایک نعت خواں نہیں ہے بلکہ دنیاوی اسباق میں ان کا اتنا دلچسپی ہےکہ انھہوں نےسالانہ امتحان دسویں جماعت میں 996نمبرات حاصل کرکے پورے ادارے میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔یاد رہےکہ مداح صاحب اپنے والد محترم حاجی اختریستان کی انکھوں کا تارہ ہے اس لیے دونوں کو ہماری پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتےہیں۔

06/08/2026

دہ صبور سرہ ڈیر خہ صابن میلاویگی تاسو دکان تہ ورتلے شو،پتہ نیکی خیل مارکیٹ۔

تنظیم اساتذہ پاکستان تحصیل لنڈی کوتل کے صدر ارشد علی اور جنرل سیکرٹری شفیق الرحمن نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکوم...
05/08/2026

تنظیم اساتذہ پاکستان تحصیل لنڈی کوتل کے صدر ارشد علی اور جنرل سیکرٹری شفیق الرحمن نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے لنڈی کوتل کے سرکاری سکولوں کو اساتذہ سے محروم کرکے ہزاروں بچوں کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا ہے۔لنڈی کوتل میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری سکول دوبارہ کھل چکے ہیں، مگر افسوس کہ کلاس رومز میں بچوں کا استقبال کرنے کے لیے اساتذہ موجود نہیں۔ پہلے پی ٹی سی فنڈ سے بھرتی اساتذہ کو فارغ کیا گیا، پھر یونیسف فنڈ سے تعینات اساتذہ کی خدمات بھی ختم کر دی گئیں، حالانکہ ان کی برطرفی سے پہلے بھی پرائمری سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی تھی۔انہوں نے کہا کہ آج لنڈی کوتل کے متعدد گرلز اور بوائز پرائمری سکول اساتذہ کی قلت کے باعث بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ کئی سکولوں میں ایک یا دو اساتذہ سینکڑوں بچوں کو پڑھانے پر مجبور ہیں، جبکہ بعض سکولوں میں تدریسی عمل بری طرح متاثر ہو چکا ہے۔انھہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت بڑے زور و شور سے داخلہ مہم چلا رہی ہے، جبکہ دوسری طرف انہی بچوں کو پڑھانے کے لیے اساتذہ موجود نہیں۔ اگر کلاس روم میں استاد ہی نہ ہو تو داخلہ مہم محض ایک نمائشی مہم بن کر رہ جاتی ہے۔ارشد علی اور شفیق الرحمن نے کہا کہ دو، تین ماہ کے لیے اساتذہ بھرتی کرنا اور پھر انہیں فارغ کر دینا تعلیم، علاقے اور پوری قوم کے مستقبل کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ تعلیم جیسے اہم شعبے میں عارضی اور غیر یقینی انتظامات ناقابلِ قبول ہیں۔ حکومت وقتی اور عارضی اقدامات کے بجائے مستقل بنیادوں پر اساتذہ کی بھرتی کرے، تمام خالی آسامیوں کو فوری طور پر پُر کرے اور سکولوں کو تدریسی عملہ فراہم کرے تاکہ طلبہ و طالبات کا تعلیمی مستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اس سنگین مسئلے کا فوری حل نہ نکالا گیا تو ہزاروں طلبہ و طالبات کا تعلیمی مستقبل شدید خطرے میں پڑ جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور محکمہ تعلیم پر عائد ہوگی۔ تعلیم پر سمجھوتہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں، اور تنظیم اساتذہ ہر آئینی، قانونی اور جمہوری فورم پر بچوں کے حقِ تعلیم کے تحفظ کے لیے بھرپور آواز بلند کرتی رہے گی۔

کچھ لوگ واقعی نرالے ہوتے ہیں اسی لیے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ہوا کچھ یوں کہ محمداللہ ولدِ درویش خان نے سالانہ امتحان ...
04/08/2026

کچھ لوگ واقعی نرالے ہوتے ہیں اسی لیے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ہوا کچھ یوں کہ محمداللہ ولدِ درویش خان نے سالانہ امتحان میں 933 نمبر حاصل کرکے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ چونکہ محمداللہ محمد اکرم کے منجھلے بھائی ہیں اس لیے محمد اکرم بھی دلی مبارک باد کے مستحق ہیں۔اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

🌹 الحمدللہ رب العالمین 🌹 اساتذہ کی محنت اور طلبہ کی لگن کے نتیجے میں سن رائز پبلک ہائی سکول نیکی خیل نے کلاس دہم کے سالا...
04/08/2026

🌹 الحمدللہ رب العالمین 🌹
اساتذہ کی محنت اور طلبہ کی لگن کے نتیجے میں سن رائز پبلک ہائی سکول نیکی خیل نے کلاس دہم کے سالانہ امتحان کے رزلٹ میں پورے خیبر ذخہ خیل قوم کی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

04/08/2026

نہم آو لسم جماعت ریزلٹ آوٹ شوے دے،طلبہ دے ریزلٹ چیک کڑی۔

Address

Kpk
Kpk

Telephone

+923088795065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category