Kpk news updates

Kpk news updates Cricket

18/08/2025
18/08/2025
ظلم چے ڈیر شی خلک غاگ دہ انقلاب پورتا کی 🙏دلتا دہ ظلم تورہ شپہ دا خو سوک ہیس نہ وائی 💔بنوںافسوس ناک واقعہبنوں میں غربت س...
29/04/2023

ظلم چے ڈیر شی خلک غاگ دہ انقلاب پورتا کی 🙏
دلتا دہ ظلم تورہ شپہ دا خو سوک ہیس نہ وائی 💔

بنوں
افسوس ناک واقعہ
بنوں میں غربت سے تنگ باپ نے چار بچوں کو مارنے سے پہلے نشے کے انجیکشنز لگائے پھر گولیاں مار دیں،،
تاکہ موت کے وقت لاڈلوں کو درد کم ھو اور خود بھی خودکشی کرلی ،،زرائع
اور ہمارے حکمران ابھی عدم اعتماد کھیل رہے ہیں،

مردان پولیس زبردست بنک روڈ پر ڈکیتی کی کوشش ناکام۔ فائرنگ سےڈاکو ہلاک ۔ذرائع
17/04/2023

مردان پولیس زبردست
بنک روڈ پر ڈکیتی کی کوشش ناکام۔ فائرنگ سے
ڈاکو ہلاک ۔ذرائع

پاکستان میں باڈی بلڈنگ کیلئے یہ کیپسول اکثر نوجوان استعمال کرتے ہیں. لیکن ان کو یہ نہیں معلوم کہ وہ ذہر استعمال کررہے ہی...
08/04/2023

پاکستان میں باڈی بلڈنگ کیلئے یہ کیپسول اکثر نوجوان استعمال کرتے ہیں. لیکن ان کو یہ نہیں معلوم کہ وہ ذہر استعمال کررہے ہیں. میں نے بہت سے جوانوں کی زندگیاں تباہ ہوتی دیکھیں. یہ کیپسول دراصل سٹیرائنڈز سے بھرے ہوتے ہیں. اور یہ کیپسول سرعام فروجت ہورہے ہیں. کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں.
اس میں دراصل ہوتا کیا ہے؟
ان کیپسول کے ڈبوں پر پچگے گال موٹا کرنے اور جسم کو فربہ کرنے اور بندے کو 30 دن کے اندر باڈی بلڈر بنانے کے دعوے کئے گئے ہوتے ہیں. جب نوجوان یہ استعمال کرتے ہیں تو اس وقت تو ان کا جسم موٹا ہو جاتا ہے لیکن اس کے بعد جو نقصانات ہوتے ہیں ان کو علم بعد میں ہوتا ہے. بعض کو تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ ان کے ساتھ کیا اور کیوں ہورہا ہے. جیسا کہ ان کے انڈے (testicles) اپنے سائز سے چھوٹے ہوجاتے ہیں، ان کے بریسٹ مصنوعی طور پر ابھر آتے ہیں، ان کے جنسی عضوء کا سائز چھوٹا ہوجاتا ہے، جسم کا اندرونی نظام تباہ ہونا شروع ہوجاتا ہے یعنی کمزور ہونا شروع ہوجاتا ہے. جسم کی اصل طاقت وقت کے ساتھ ساتھ جاتی رہتی ہے. جسم لٹکنے لگ جاتا ہے وغیرہ وغیرہ..... بعض کو دل اور گردوں کا عارضہ لاحق ہوجاتا ہے.
خدارا ایسی ذہریلی دواؤں کی روک تھام وقت کی اہم ضرورت ہے انہیں روکا جائے اور مکمل پابندی عائد کردی جائے تکہ نوجوان نسل تباہ ہونے سے بچ سکے.
نوٹ: ہمارا مقصد عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے. اور اسی مقصد کو لے کر ہم نڈر ہوکر پوسٹس کرتے ہیں. ہم ہرطرح کے ناجائز اور غیر قانونی اور غیرانسانی کام کے خلاف ہیں. چند تصاویر بطور آگاہی لگائی ہیں. اس طرح کے باقی سب برانڈز میں یہی سب کچھ ہے.
ٹیم ڈاکٹر آف فارمیسی پیج

Address

Kpk
Kpk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk news updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kpk news updates:

Share

Category