pcb Pakistan cricket board

pcb Pakistan cricket board only cricket videos

04/06/2026

Yaar petrol nee too parashan kaar kaa rakh diaa haa puri gareeb awam Koo hum loog jayee too jayee kahaa abb AP loog heee batao kaa gareeb loog aik waqt kii rotii khaii yaa phir pedal saa chutkara panaa kaa liyeee apni garii maa petrol dalwai 500 pkr liter Joo kaa aikk din bhii mushqil saa nikaltii haa garii 🙏🙏

03/06/2026

Follow my channel plzz

03/06/2026

سندھ کے مشھور شھر دادو میں کچھ دن قبل گرمی 52° تک جا پہنچی

03/06/2026

کالے کو کریم لے کر دو یار 😅😂
اور چینل کو فولو بھی کرو بھائی

03/06/2026
02/06/2026

Petrol 🙏🙏🙏

Kon Haa yeee 😯khaa saaa attta haaa 🤣
02/06/2026

Kon Haa yeee 😯
khaa saaa attta haaa 🤣

وسیم اکرم کبھی میرے پسندیدہ شخصیت نہیں رہے لیکن آج ان کا یہ انداز بہت اچھا لگا۔ مکہ و مدینہ میں ہر روز دنیا کے مشہور تری...
30/05/2026

وسیم اکرم کبھی میرے پسندیدہ شخصیت نہیں رہے لیکن آج ان کا یہ انداز بہت اچھا لگا۔ مکہ و مدینہ میں ہر روز دنیا کے مشہور ترین شخصیات آتی رہتی ہیں۔ یہاں محمود و ایاز کی حیثیت ایک ہوتی ہے۔ کسے خبر کہ کون بارگاہ الہی میں کتنا مقرب ہے۔
کچھ لوگ وسیم اکرم کی اس ادا پر تنقید کر رہے ہیں۔ میرے خیال میں اس پر تنقید بنتی نہیں۔ وسیم نے شیطان کو پتھر مارتے ہوئے اپنی مہارت کا اظہار کیا۔ ویڈیو وائرل ہوئی، یقینا وسیم کے چاہنے والے غیر مسلموں نے بھی یہ ویڈیو دلچسہی سے دیکھی ہوگی اور انہوں نے اسلام کے اہم رکن حج کے متعلق اور معلومات بھی حاصل کی ہوں گی تو مجموعی طور پر اس کا فائدہ ہوا ہے۔ اس موقع پر مجھے اس فوجی جوان کی وہ ویڈیو بھی یاد آئی جو روضۂ رسول اللہ (صلعم) کے سامنے فوجی انداز میں پریڈ کرتے ہوئے سلیوٹ کرتا ہے۔
سوال البتہ یہ ہے کہ وسیم نے شیطان پر کس میچ کا غصہ اتارا ہے؟ اور یہ بھی کہ شیطان کو باونسر مارا ہے یا پھر ان سونگ یارکر۔
irfan


18/02/2024

KinG Amir.

Address

Khuda Ki Basti 1
Kotri
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pcb Pakistan cricket board posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to pcb Pakistan cricket board:

Shortcuts

Share