spots talk's

spots talk's spots talk's

Very Good Innings by Maaz Sadaqat...❤️🇵🇰
13/03/2026

Very Good Innings by Maaz Sadaqat...❤️🇵🇰

نوجوان اوپنر معاذ صداقت انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے معاذ صداقت کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے مشکل حالات میرے اور اللہ کے ع...
13/03/2026

نوجوان اوپنر معاذ صداقت انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے معاذ صداقت کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے مشکل حالات میرے اور اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتے تھے میرے والد صاحب سمینٹ بلاک بنانے والوں کیساتھ مزدوری کرتے تھے میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں اپنےلیے کوئی اچھابلا خریدوں لیکن میری ماں مجھے ایک بات کرتی تھی کہ اب ہمارے برے دن چل رہے ہیں اچھے دن بھی آئیں گے ,میرے اوپر رضوان بھائی کی پہاڑ جیتنے احسانات ہے میں محمد رضوان سے ملنے گیا اور افریقہ ٹور سے گھر آئے تھے رضوان بھائی مجھے جانتے نہیں تھے میں نےاپنی بیٹنگ کی ویڈیو رضوان بھائی کودکھائی جس پر وہ خوش ہوئے اور اس نے مجھے پورا کٹ خریدنے کیلئے نقد ساٹھ ہزار روپے دیے اور کہا کہ اس سے آپ اپنے لیے اچھا بلا جوتے وغیرہ خرید لینا اور اپنا پرسنل نمبر بھی مجھے دے دیا کہا جب بھی کسی چیز کی ضرورت ہوگی تو مجھے میسج کرنا اور پھر ایک دن مجھے پی سی بی کی جانب سے کال آگئی کہ مجھے ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے ٹیم میں شامل کرلیا ہے میں خوش قسمت ہوں کہ میرے اچھے وقت میں میرے والدین زندہ ہے

⭐⭐

رمضان میں نیکی کرنا سلمان آغا کو مہنگا پڑگیا بنگلہ دیش کے کھلاڑی اس بارے میں مشہور ہے کہ وہ اسپورٹس مین اسپرٹ پر یقین نہ...
13/03/2026

رمضان میں نیکی کرنا سلمان آغا کو مہنگا پڑگیا بنگلہ دیش کے کھلاڑی اس بارے میں مشہور ہے کہ وہ اسپورٹس مین اسپرٹ پر یقین نہیں رکھتے ہے سلمان آغا نے گیند پکڑا کر مہدی حسن کو دی اور اس نے رن آؤٹ کردیا جس پر کمنٹری میں رمیز راجہ نے کہا اس پر صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے کوئی بھی پلیئر ہوتا تو ایسی حرکت نہیں کرتا

اصل ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں  ایک سال سے کم عرصہ رہ گیا لیکن عاقب جاوید پاکستان ٹیم پر گزشتہ دوسالوں سے مختلف تج...
12/03/2026

اصل ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک سال سے کم عرصہ رہ گیا لیکن عاقب جاوید پاکستان ٹیم پر گزشتہ دوسالوں سے مختلف تجربات کرکے اس نے پاکستان ٹیم کو کینیا ٹیم بناکر رکھہ دیا ہے جو ون ڈے کے پلیئر ہے صائم ایوب فخر زمان بابر عبداللہ شفیق کامران غلام وغیرہ وہ ٹی 20 کھیل رہے ہے اور جو ٹی 20 کے پلیئر ہے وہ ون ڈے کرکٹ کھیل رہے ہے اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا ہے تو اس بندے کو لات سے پکڑ کر باہر پھینکنا ہوگا
عاقب جاوید کیلئے ایک جملہ لیکھیں

ایمان داری سے بتائیں اگر آپ نے آخری اوور میں دس رنز بچانے ہو اور آپ کے پاس دو آپشن ہو شاہین آفریدی اور زمان خان آپ کس کو...
12/03/2026

ایمان داری سے بتائیں اگر آپ نے آخری اوور میں دس رنز بچانے ہو اور آپ کے پاس دو آپشن ہو شاہین آفریدی اور زمان خان آپ کس کو اوور دینگے

1شاہین آفریدی
2 زمان خان

11/03/2026

تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی اس سے صاف یہ معلوم ہوتا ہے پاکستان کی کرکٹ اس طرف جا رہی ہے

Pak vs ban match
11/03/2026

Pak vs ban match

لیجنڈ سلمان علی اغا صرف 95 رنز کم  سینچری سے اور اؤٹ ہو گیا اج بڑی اچھی فام میں تھا 😂😂😂
11/03/2026

لیجنڈ سلمان علی اغا صرف 95 رنز کم سینچری سے اور اؤٹ ہو گیا اج بڑی اچھی فام میں تھا 😂😂😂

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب سینیئر کھلاڑیوں کو نکالیں گے تو ٹیم کی یہی پرفارمنس ہوگی
11/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب سینیئر کھلاڑیوں کو نکالیں گے تو ٹیم کی یہی پرفارمنس ہوگی

Pakistan's playing XI for the first ODI 🇵🇰4️⃣ debutants in the side 🏏  |
11/03/2026

Pakistan's playing XI for the first ODI 🇵🇰

4️⃣ debutants in the side 🏏

|

مانسہرہ کا نوجوان شاہزیب خان کی نیشنل ٹی 20 کپ میں ایک اور عمدہ اننگز 38 گیندوں پر75 بنائے گزشتہ تین سالوں سے پاکستان کی...
10/03/2026

مانسہرہ کا نوجوان شاہزیب خان کی نیشنل ٹی 20 کپ میں ایک اور عمدہ اننگز 38 گیندوں پر75 بنائے گزشتہ تین سالوں سے پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس دے رہا ہے لیکن صحافی طلعت حسین کا بیٹا تو ٹیم میں شامل ہوگیاپانچ میچ میں 17 رنز بنانے والا غازی غوری ٹیم میں شامل ہوگیا لیکن حسیب اللہ اور شاہزیب خان کیلئے ٹیم میں جگہ نہیں ہے اور اسکی وجہ سلیکشن کمیٹی کا رکن مصباح الحق ہے

اپنے رائے کا اظہار کیجئے ٹی 20ٹیم کیلئے کپتانی کا حق کس کا بنتا ہے  1     فخرزمان2شاداب خان
10/03/2026

اپنے رائے کا اظہار کیجئے ٹی 20ٹیم کیلئے کپتانی کا حق کس کا بنتا ہے
1 فخرزمان
2شاداب خان

Address

G15 Islamabad
Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when spots talk's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category