Rooh E Kashmir

Rooh E Kashmir روح اے کشمیر
سیاست | سماج | ثقافت | تاریخ
کشمیر کی آواز، حقیقت کے ساتھ
🕊️ ہماری شناخت، ہماری آواز
(14)

آج کشمیریوں کا وزیراعظم چل بساآہ کمانڈر فاروقاللہ جنتوں کا مہمان بنائے
30/07/2026

آج کشمیریوں کا وزیراعظم چل بسا
آہ کمانڈر فاروق
اللہ جنتوں کا مہمان بنائے

یا اللہ کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرماسب آمین بولیں
28/07/2026

یا اللہ کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرما
سب آمین بولیں

کون کون فین ہے شہزادہ کشمیر کا ؟
26/07/2026

کون کون فین ہے شہزادہ کشمیر کا ؟

مسجد کا نام اور جگہ بتائیں
24/07/2026

مسجد کا نام اور جگہ بتائیں

اللہ پاک مغفرت فرمائیں
25/06/2026

اللہ پاک مغفرت فرمائیں

آزادکشمیر والی بال کے چمکتے ستارے جو پورے پاکستان میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ نایاب سلطان سمسیر قلندر آباد سے فائنل جیتن...
04/06/2026

آزادکشمیر والی بال کے چمکتے ستارے جو پورے پاکستان میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ نایاب سلطان سمسیر قلندر آباد سے فائنل جیتنے میں کامیاب
ڈھیروں مبارکباد

السلام و علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ اپنے علاقوں کی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کے حسن میں اضافہ کرنے کے لیئے اپنے علاق...
04/06/2026

السلام و علیکم
تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ اپنے علاقوں کی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کے حسن میں اضافہ کرنے کے لیئے اپنے علاقوں کو آگ سے بچائیں۔ اس وقت گھاس خشک ہے اور آگ لگنے کے بہت زیادہ چانسز ہیں۔۔اپنے علاقوں میں آگ بجھانے کے حوالے سے پہلے ہی حکمت عملی بنا لیں۔
خوبصورت پرندے اور مختلف اقسام کے درخت جو آگ کی لپیٹ میں آ کر ختم ہو جاتے ہیں انکو بچانا ہو گا۔
دس بیس مرلے جگہ آگ لگا کر صاف کرتے کرتے آپ لاکھوں جانداروں کے قاتل بن جاتے ہیں۔ کوشش کریں کہ آپکے ارد گرد علاقہ آگ سے بچ سکے

Address

Sensa
Ilford
1100

Telephone

+923005000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rooh E Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share