Rooh E Kashmir

Rooh E Kashmir روح اے کشمیر
سیاست | سماج | ثقافت | تاریخ
کشمیر کی آواز، حقیقت کے ساتھ
🕊️ ہماری شناخت، ہماری آواز
(15)

ہمارے پاس وفاقی وزراء کے جھوٹے پروپیگنڈے کو پھیلانے کے لیے جیو اور ARY جیسے میڈیا ہاؤسز نہیں، لیکن ہمارے پاس سچ ہے۔ ہم ا...
14/06/2026

ہمارے پاس وفاقی وزراء کے جھوٹے پروپیگنڈے کو پھیلانے کے لیے جیو اور ARY جیسے میڈیا ہاؤسز نہیں، لیکن ہمارے پاس سچ ہے۔ ہم اپنی استطاعت کے مطابق دنیا کے ہر کونے تک یہ پیغام پہنچاتے رہیں گے کہ JAAC جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کوئی دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ عوامی حقوق کی نمائندہ تحریک ہے۔ ہم بار بار یہ حقیقت بیان کریں گے، اور ان شاء اللہ سچ ہی غالب آئے گا۔

14/06/2026

جتنی لاشیں گراو گے اتنی مزاحمت بڑھے گی
یہ کشمیر ہے یہاں کی ماوں نے شیر پیدا کئے ہیں

09/06/2026

افسوسناک خبر
کوٹلی سے دس شہادتوں کی اطلاعات
بڑی تعداد میں عوام زخمی

09/06/2026

افسوس ناک خبر
کوٹلی رینجرز کی فائرنگ سے 4 افراد شہید
شہید ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل
متعدد افراد زخمی

آزادکشمیر والی بال کے چمکتے ستارے جو پورے پاکستان میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ نایاب سلطان سمسیر قلندر آباد سے فائنل جیتن...
04/06/2026

آزادکشمیر والی بال کے چمکتے ستارے جو پورے پاکستان میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ نایاب سلطان سمسیر قلندر آباد سے فائنل جیتنے میں کامیاب
ڈھیروں مبارکباد

السلام و علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ اپنے علاقوں کی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کے حسن میں اضافہ کرنے کے لیئے اپنے علاق...
04/06/2026

السلام و علیکم
تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ اپنے علاقوں کی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کے حسن میں اضافہ کرنے کے لیئے اپنے علاقوں کو آگ سے بچائیں۔ اس وقت گھاس خشک ہے اور آگ لگنے کے بہت زیادہ چانسز ہیں۔۔اپنے علاقوں میں آگ بجھانے کے حوالے سے پہلے ہی حکمت عملی بنا لیں۔
خوبصورت پرندے اور مختلف اقسام کے درخت جو آگ کی لپیٹ میں آ کر ختم ہو جاتے ہیں انکو بچانا ہو گا۔
دس بیس مرلے جگہ آگ لگا کر صاف کرتے کرتے آپ لاکھوں جانداروں کے قاتل بن جاتے ہیں۔ کوشش کریں کہ آپکے ارد گرد علاقہ آگ سے بچ سکے

محمد جمیل اے ایس آئی قمروٹی کی زبردست کارروائیاں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ
02/06/2026

محمد جمیل اے ایس آئی قمروٹی کی زبردست کارروائیاں
منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

شہدائے سلیوس کوٹلی کی پوری مینجمنٹ کو جیتنے پر مبارکباد
01/06/2026

شہدائے سلیوس کوٹلی کی پوری مینجمنٹ کو جیتنے پر مبارکباد

راولاکوٹ سے افسوسناک خبر
31/05/2026

راولاکوٹ سے افسوسناک خبر

محبت اندھی ہوتی ہےخونی لکیر بھی محبت کے درمیان رکاوٹ نہ بن سکی
31/05/2026

محبت اندھی ہوتی ہے
خونی لکیر بھی محبت کے درمیان رکاوٹ نہ بن سکی

Address

Sensa
Ilford
1100

Telephone

+923005000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rooh E Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share