19/04/2025
ایران کا دو ٹوک پیغام!
"ہم خطے میں جنگ نہیں چاہتے، لیکن اگر کسی ملک نے امریکا یا اُس کے اتحادیوں کو اپنی فضائی حدود یا فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دی…
تو ہم اسے براہِ راست دشمنی تصور کریں گے۔"
ایران نے ترکی، کویت اور دیگر ہمسایہ ممالک کو خبردار کر دیا ہے:
"اپنی سرزمین کو بیرونی حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیں، ورنہ نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے۔"
ایران کے وزیر خارجہ کا مؤقف واضح ہے:
"ہم امن چاہتے ہیں، لیکن کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔"