شہزادہ کشمیر R.H.B

شہزادہ کشمیر R.H.B just one thing please Like and fallow my Page

14/05/2026
03/05/2026

شہزادہ کشمیر ۔
R.H.B ❤️🔥🔥🔥

03/01/2022

نالیاں کرکٹ ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کا ہجوم.
اس ٹورنامنٹ کے حوالے سے میں آپ کو بتاتا چلو کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کا ہر پلئیر اس ایونٹ کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں جس کی خاص وجہ شائقین کرکٹ کا کرکٹ سے پیار اور جو بھی اچھا کھیلتا ہے اس کو دل کھول کے داد دیتے ہیں...
تمام دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ میرے پیج کو لائک فالو اور شیئر ضرور کریں.
ایڈمن. AsaD Ali

18/12/2020

کشمیر پریمیر لیگ
یا
پاکستان سپر لیگ ٹو

آج کل یہ خبر بڑی زور و شور سے گردش کر رہی ہے کہ کشمیر کرکٹ کے فروغ کے لیے کشمیر پریمیئر لیگ کے زریعے کرکٹ کو فروغ دیا جائے گا
اب سوچنے اور سمجھنے کی بات یہ ہے کہ کشمیر سے صرف دو کھلاڑیوں کو اجازت دیکر کونسا کشمیر کا کرکٹ پروموٹ کیا جارہاہے کرکٹ کھیلنے سے سیکھا جاتا ہے اور کرکٹ کا فروغ اسی صورت ہوسکتا ہے جب مقامی کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ ٹیمز کا حصہ بنایا جائے پوری دنیا میں سب سے زیادہ ترجیح اپنے مقامی کھلاڑیوں کو دی جاتی ہے لیکن بدقسمتی کی انتہا دیکھیں کہ نام کشمیر پریمیئر لیگ
اور کشمیر کے مقامی کھلاڑیوں پر پابندی صرف دو ہی کھیل سکتے ہیں یہ ظلم عظیم ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ہم تمام کرکٹ سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں کلبوں اور ایسوسی ایشنز سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھاہیں تاکہ کشمیر کرکٹ کے فروغ کے نام پر ہونے والی کشمیر کے مقامی نوجوان کھلاڑیوں کی حق تلفی کو بے نقاب کیا جا سکے اس کے ساتھ
سب فرنچاہز کی بولی اوپن کی جائے تاکہ فرنچاہز خریدنے کے خواہش مند تمام حضرات کے لیے یکساں مواقع میسر ہوں راولاکوٹ ہاکس کے نام سے کھیلنے والی ٹیم کی بھی بولی اوپن لگائی جائے
شاہین کرکٹ کلب نڑ کے سیکرٹری مالیات امریکہ میں مقیم مشہور بزنس مین سردار طلعت محمود اور خیام فاضل صاحب بھی کافی دلچسپی رکھتے ہیں راولاکوٹ ہاکس کی اونر شپ لینے کے لیے
لیکن مقامی کھلاڑیوں کو نظر انداز کر کے باہر سے مہمان کھلاڑیوں پر پیسہ لگا کر کشمیر کرکٹ کے فروغ کے نام پر ہونے والی لیگ کے کیا فوائد ہیں یہ سمجھنے سے قاصر ہیں اس لیے ہماری منتظمین سے درخواست ہیکہ پوری دنیا میں رائج طریقہ کار کے مطابق4/ 7 کے فارمیٹ کے تحت اس لیگ کو منعقد کیا جائے تاکہ کشمیر کے مقامی نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو
اب سوچنے اور سمجھنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کشمیر نام کی کوئی ٹیم نہیں کھلائی جاتی
لیکن کشمیر پریمیر لیگ میں 9 غیر کشمیری کھلاڑی اور دو مقامی کھلاڑی اور فرچاہز صرف کشمیری خرید سکتے ہیں اور نام کشمیر پریمیئر لیگ اور مقصد کشمیر کرکٹ کا فروغ
یہ پرلے درجے کی دونمبری ہے یہ ناانصافی کسی صورت بھی قابل قبول نہیں اور کرکٹ سے منسلک ہر فرد ٹیم اور ادارے کو اس پر آواز اٹھانی چاہیے
کشمیر پریمیئر لیگ میں کشمیری کھلاڑیوں کی دو پلییرز کی شرط ختم کی جائے
پوری دنیا میں رائج قواعد وضوابط کے تحت سات مقامی اور چار مہمان کھلاڑیوں کے تحت لیگ ہی کشمیر پریمیر لیگ کہلانے کی مستحق ہے
نہیں تو اس لیگ کا نام تبدیل کر کے پاکستان سپر لیگ ٹو رکھا جائے

The beauty of
20/11/2020

The beauty of

31/10/2020

2019 نالیاں کے مقام پر ہونے والا یادگار فائنل میچ جو راجپوت کرکٹ کلب ٹاہلی گوہر گلی نے اپنے نام کیا ۔ شائقین کرکٹ کا ہجوم اور راجپوت کرکٹ کلب ٹاہلی کے سپورٹرز کا جیت کی خوشی میں رسک۔ یقیناً اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ گوہر گلی اور نالیاں کے لوگوں کو کرکٹ سے کس قدر پیار ہے۔
https://www.facebook.com/کشمیر-دے-رنگ-تے-کرکٹ-نے-سنگ-104662520958544/

Address

Kotli Sarsawa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہزادہ کشمیر R.H.B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share