Abu Bakar Sports

Abu Bakar Sports Cricketer🏏

14/09/2025

ملک شہریار کہاوڑ فلڈ لائٹ کوٹلہ جام پینل وائز کرکٹ ٹورنامنٹ 2025
یہ ہیں کنگ الیون ٹیم کے سٹار بیٹسمین عمار FMC جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ۔اور خوب بولر پر جم کر برسے ہیں ۔ اور بہت سارے چھکے چوکے لگا کر اپنی ٹیم کو فائنل میں لے گۓ ۔
Weldone Good Batting ❤️

کرکٹ کی دیوانہ تیار ہوجا کیو نکہ آگیا پی ایس ایل 2025 پہلا میچ میں لاہور قلندر اور اسلام  آباد آمنے سامنے ہوگا  تازہ تری...
05/04/2025

کرکٹ کی دیوانہ تیار ہوجا کیو نکہ آگیا پی ایس ایل 2025 پہلا میچ میں لاہور قلندر اور اسلام آباد آمنے سامنے ہوگا تازہ ترین صورتحال سے خبر رہنے کیلے ہمرا آئڈی فالو کرو



🚨 پی ایس ایل 10 کی براڈکاسٹ میں بڑی تبدیلیاں 🚨- امپائر کمیونیکیشن (آن فیلڈ اور آف فیلڈ)- ملٹی اسکرین ری پلے دیکھنے والا-...
04/04/2025

🚨 پی ایس ایل 10 کی براڈکاسٹ میں بڑی تبدیلیاں 🚨

- امپائر کمیونیکیشن (آن فیلڈ اور آف فیلڈ)
- ملٹی اسکرین ری پلے دیکھنے والا
- الٹرا موشن کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے آٹو نو بال کا پتہ لگانا
- ریئل ٹائم ڈی آر ایس اور اننگز کے ٹائمر
- تیسرے امپائرز کے لیے ٹیبلٹ پر مبنی لاگنگ
- میچ ریفریز کے لیے فوری کلپ تک رسائی
- بہتر تجزیوں کے لیے ایمبیڈڈ کمیس اور مائک آڈیو


I I I I

فخر زمان نے PSL کیلئے اپنی تیاری کا آغاز کر دیا ہے فخر زمان کا کہنا ہے کہ "میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ اپنی ٹیم کو میچ...
04/04/2025

فخر زمان نے PSL کیلئے اپنی تیاری کا آغاز کر دیا ہے فخر زمان کا کہنا ہے کہ "میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ اپنی ٹیم کو میچ جتانے میں مدد دوں اور انہیں فائنل تک لے جاؤں

عمرگل 🗣️اگر چمپئن ٹرافی میں ابراراحمد کےساتھ سفیان مقیم کو ٹیم میں شامل کیا جاتا تو نتیجہ مختلف ہوسکتاتھا بھارت کے خلاف ...
04/04/2025

عمرگل 🗣️
اگر چمپئن ٹرافی میں ابراراحمد کےساتھ سفیان مقیم کو ٹیم میں شامل کیا جاتا تو نتیجہ مختلف ہوسکتاتھا بھارت کے خلاف دبئی میں اگر یہ دونوں سپنرز دونوں اینڈ سے باولنگ کراتے تو بھارت کیلئے میچ جیتنا اتنا آسان نہیں ہوتا سفیان مقیم کو کھیلنا مشکل ہے، سمجھ سے بالاتر ہے کہ سفیان مقیم کو کیوں ضائع کیا جارہاہے ،ٹیم کی خراب کارکردگی کی ایک وجہ غلط ٹیم سلیکشن ہے.

_ _ _ _ _ _ _ _

04/04/2025
پی ایس ایل میں آپ کی فیورٹ ٹیم کونسی ہیں ریکٹ کے ذریعے بتاؤ؟ 🏏🙏پشاور زلمی 🤩لاہور قلندر ♥️کوئٹہ گلیڈیئٹر 😮کراچی کنگز 🤣ملط...
04/04/2025

پی ایس ایل میں آپ کی فیورٹ ٹیم کونسی ہیں ریکٹ کے ذریعے بتاؤ؟ 🏏🙏

پشاور زلمی 🤩
لاہور قلندر ♥️
کوئٹہ گلیڈیئٹر 😮
کراچی کنگز 🤣
ملطان سلطان 👍
اسلام آباد یونائیٹیڈ 😱

آپ کے خیال میں ان دونوں میں سے بہترین گیند باز کون ہے؟شاہین شاہ آفریدی/ عاکف جاوید 🤔  |   |
04/04/2025

آپ کے خیال میں ان دونوں میں سے بہترین گیند باز کون ہے؟

شاہین شاہ آفریدی/ عاکف جاوید 🤔

| |

سکندر رضا پی ایس ایل 10 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔📸: Sikander Raza  I   I   I   I   I
03/04/2025

سکندر رضا پی ایس ایل 10 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔

📸: Sikander Raza


I I I I I

خطرناک اوپننگ بلے باز HBL PSL.. 🥀♥️کراچی کنگز کے خطرناک اوپننگ ٹائم اور ڈیوڈ اور تباہی مچا دی گے .🔥🔥
03/04/2025

خطرناک اوپننگ بلے باز HBL PSL.. 🥀♥️
کراچی کنگز کے خطرناک اوپننگ ٹائم اور ڈیوڈ اور تباہی مچا دی گے .🔥🔥

Address

Kotla Jam (bhakkar)
Kotla Jam

Telephone

+923404935972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Bakar Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share