Pak Cricket Hitter

Pak Cricket Hitter "فالو کرلو… قسم سے بجلی کا بل نہیں بڑھے گا ⚡😂"

پہلا ٹیسٹ سلمان علی اغا کی شاندار فیلڈنگ بنگلہ دیش کی دوسری وکٹ 31 رنز پر گر گئی۔
08/05/2026

پہلا ٹیسٹ
سلمان علی اغا کی شاندار فیلڈنگ بنگلہ دیش کی دوسری وکٹ 31 رنز پر گر گئی۔

🚨 JUST IN 🚨BIG BLOW FOR PAKISTAN AND BABER AZAM FANS HE IS RULED OUT FOR FIRST TEST AGAINST BANGLADESH DUE TO KNEE INJUR...
07/05/2026

🚨 JUST IN 🚨
BIG BLOW FOR PAKISTAN AND BABER AZAM FANS HE IS RULED OUT FOR FIRST TEST AGAINST BANGLADESH DUE TO KNEE INJURY

🚨 بریکنگ نیوز 🚨بھارت کی تمام کوششیں ناکام🔥ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مزید 2 سال کیلئے پاکستان کے پاس💪 🇵🇰🏏پاکستان کے حق می...
07/05/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
بھارت کی تمام کوششیں ناکام🔥
ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مزید 2 سال کیلئے پاکستان کے پاس💪 🇵🇰🏏
پاکستان کے حق میں 4 ووٹ جبکہ بھارت کو صرف 1 ووٹ ملا! 💚👑
پاکستانی کرکٹ کا دنیا میں ڈنکا بجنے لگا 💪🔥
کمنٹ میں بتائیں، کیا یہ پاکستان کی بڑی سفارتی جیت ہے؟ 👀🇵🇰

ایک بار پھر بھارت بڑی مشکل میں پھنس گیا اولمپک 2036 کے لیے بیڈ تو لگا دی ہے لیکن یہ بات بھول گئے ہیں اور ان کو پتہ بھی ہ...
07/05/2026

ایک بار پھر بھارت بڑی مشکل میں پھنس گیا اولمپک 2036 کے لیے بیڈ تو لگا دی ہے لیکن یہ بات بھول گئے ہیں اور ان کو پتہ بھی ہے کہ ہم نے حالیہ دنوں میں پاکستان کے ساتھ کسیے تعلقات روا رکھے ہیں لیکن پھر بھی چورن بیچنے پر مجبور ہیں۔
حالیہ دنوں میں انڈین سپورٹس منسٹری نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بائی لیٹرل سیریز کے علاوہ جو بھی بڑے ایونٹس ہوں گے ہم نہ صرف پاکستان کے کھلاڑی بلکہ جتنے بھی جرنلسٹ ہوں گے سپورٹ سٹاف ہوگا ان کو ویزے جاری کریں گے اور کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں ہوگی ۔
وہ شاید یہ بات بھول گئے ہیں کہ 2013 میں پاکستان نے دورہ کیا تھا اسی وعدے کے ساتھ کہ بھارت بھی پاکستان کا دورہ کرے گا پھر 2023 ورلڈ کپ کی باری اتی ہے یا پاکستان میں تمام تر اختلافات ملا کر پاکستان میں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ نہ صرف شرکت کی بلکہ خوب پذیرائی حاصل کی لیکن جواب میں بھارت نے 2025 کی چیمپین ٹرافی میں اپنی ٹیم نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا اور بھارت کے اسی فیصلے کی وجہ سے پاکستان کو ٹورنامنٹ نہ صرف نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنا پڑا بلکہ بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑا
اور اس کے بعد ایشیا کپ 2025 کی جنگ شروع ہوئی ۔2025 ایشیا کپ کی میزبانی بھارت کے پاس تھی لیکن تناؤ کی وجہ سے یہ شک اپ متحدہ عربی مرات یعنی یو اے ای میں کھیلا گیا۔
کیا اپ بھارتی سپورٹس منسٹری کے حالیہ بیانات سے متفق ہیں یا نہیں اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمی کریں پیج کو فالو لائک اور شیئر بھی لازمی کریں شکریہ

ٹیسٹ سیریز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی ٹی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی پاکستان اور بنگلہ دیش ...
07/05/2026

ٹیسٹ سیریز
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی ٹی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل بروز جمعہ ساڑھے اٹھ بجے ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨آسٹریلیا کے کھلاڑی پاکستان ون ڈے سیریز کے لیے آئی پی ایل نہیں چھوڑیں گے 🇦🇺🏏آسٹریلیا 30 مئی سے 3 میچوں کی ...
07/05/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

آسٹریلیا کے کھلاڑی پاکستان ون ڈے سیریز کے لیے آئی پی ایل نہیں چھوڑیں گے 🇦🇺🏏

آسٹریلیا 30 مئی سے 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے والا ہے، لیکن آئی پی ایل 2026 میں شامل کھلاڑی ، کپتان پیٹ کمنز سمیت جتنے بھی کھلاڑی ائی پی ایل کھیل رہے ہیں وہ پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے بلکہ پورا ائی پی ایل کھیلیں گے

ٹیسٹ سیریز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا پچ کی شکل دیکھ کر مجھے تو ا...
07/05/2026

ٹیسٹ سیریز
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا پچ کی شکل دیکھ کر مجھے تو ابھی سے ڈر لگ رہا ہے کہیں ناہید رانا پاکستان کی پوری ٹیم کو لپیٹ سمیٹ نہ دیں اس پچ پر مجھے کرکٹ کا کھیل کم اور موت کا کھیل زیادہ لگ رہا ہے۔

دوستو آپ کی کیا رائے ہے اپنی رائے کا اظہار نیچے کمنٹس میں کریں پیج کو لائک اور فالو لازمی کریں شکریہ

پاکستان وومین نے زمبابوے وومن کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 206 رنز سے بڑی شکست دے دی۔فاطمہ کی شاندار بولنگ چھ اوور میں 1...
06/05/2026

پاکستان وومین نے زمبابوے وومن کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 206 رنز سے بڑی شکست دے دی۔فاطمہ کی شاندار بولنگ چھ اوور میں 15 رنز دے کر تین کھلاڑی اؤٹ کیا۔

زمبابوے کے خلاف یہ کھلاڑی بھی پاکستان مینز ٹیم کی طرح آسٹریلیا بنی ہوئی ہے 😜😜😜
06/05/2026

زمبابوے کے خلاف یہ کھلاڑی بھی پاکستان مینز ٹیم کی طرح آسٹریلیا بنی ہوئی ہے 😜😜😜

تیاریاں تو یہ آسٹریلیا والی کرتے ہیں لیکن کھیلتے پھر بھی گلی کوچوں والی کرکٹ ہیں 🤔🤔
06/05/2026

تیاریاں تو یہ آسٹریلیا والی کرتے ہیں لیکن کھیلتے پھر بھی گلی کوچوں والی کرکٹ ہیں 🤔🤔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ون ڈے میچوں کی ٹرائی سیریز کھیلنے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ذ...
06/05/2026

انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ون ڈے میچوں کی ٹرائی سیریز کھیلنے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچوں کی سیریز اکتوبر نومبر میں پاکستان میں کھیلی جائے گی۔جبکہ سری لنکا فیوچر ٹور پروگرام کے تحت پاکستان کے ساتھ تین ٹی ٹونٹی میچز اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچز بھی کھیلیں گے۔

Address

Kot Sabzal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923087162373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Cricket Hitter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share