KLC Cricket Chk 58

KLC Cricket Chk 58 Cricket Promotion page of KLC Chk 58 ❤️🏆🏏

22/08/2026

اقسم بشیر جو کے ایل سی کی نمائندگی کرتے ہیں چھوٹی عمر میں اپنی بولنگ سپیڈ اور ویری ایشن سے علاقے میں اپنے دھاک بٹھاے ہوے ہیں ایک دن یہ ینگ لڑکا بڑے بڑے ناموں کو ریپلیس کریگا انشاااللہ ❤️

وقاص رزاق نے جیتنے والی ٹیم 17 چک کے پلیر طاہر خاں کو میچ وننگ اننگ کھیلنے پر نقد انعام دیا 😘
25/05/2026

وقاص رزاق نے جیتنے والی ٹیم 17 چک کے پلیر طاہر خاں کو میچ وننگ اننگ کھیلنے پر نقد انعام دیا 😘

🏆 ZK Village Level Hard Ball Cup 🏏🔥 دوسرا سیمی فائنل 🔥⚔️ Faisal KLC 🆚 Shakir ZK📅 منگل، 26 مئی🏏 فائنل کی جنگ کے لیےدونوں ...
25/05/2026

🏆 ZK Village Level Hard Ball Cup 🏏

🔥 دوسرا سیمی فائنل 🔥
⚔️ Faisal KLC 🆚 Shakir ZK
📅 منگل، 26 مئی

🏏 فائنل کی جنگ کے لیے
دونوں دوست ہوں گے آمنے سامنے!
کون کرے گا فائنل میں انٹری؟ 👑�

جس چیز کو شدت سے چاہا جاۓ وہ مل کے رہتی ہے ، ہمارا بھائی یاسین جس کی دنیا صرف اپنے گھر سے شروع گھر پر ختم ہوتی ہے ، لیکن...
11/05/2026

جس چیز کو شدت سے چاہا جاۓ وہ مل کے رہتی ہے ،
ہمارا بھائی یاسین جس کی دنیا صرف اپنے گھر سے شروع گھر پر ختم ہوتی ہے ، لیکن بیٹے کو جتانے کا جزبہ یاسین بھائی کو گراونڈ تک لے آیا اور ہم سب نے دیکھا وہ اس عمر میں بھی بھاگ بھاگ کر اپنے پلیرز کی داد رسائی کرتا رہا اور شائد یہی جزبہ لگن اللہ کو پسند آئی جو عدنان گروانڈ سے سرخرو ہو کے نکلا ، مخالفت گروانڈ کی حد تک اچھی لگتی ہے لیکن جس کو اللہ چن لے ہمیں بھی اسکو رسپکٹ دینی چاہیے ، ویلڈن عدنان بھائی ❤️

چھوٹا علی 😍پریشیس قلندر کو پچھلے سال چیمئپن بنانے والا ہیرو ، اس دفعہ پھر اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے کے لیے پرعزم ، شہباز ...
12/04/2026

چھوٹا علی 😍
پریشیس قلندر کو پچھلے سال چیمئپن بنانے والا ہیرو ، اس دفعہ پھر اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے کے لیے پرعزم ، شہباز انور جو حقیقی کرکٹ لوور ہیں چھوٹا علی کو بھی F-Plus بیٹ گفٹ کیا شہباز انور اپنے گاوں کی کرکٹ کو پرموٹ کرنے میں بڑا قلیدی کردار ادا کرتا ہے ، ایسے کرکٹ لوور کی وجہ سے کے ایل سی نے ینگ پلیرز کو پرموٹ کیا ہے 😘
ویلڈن شہباز انور بھائی 💓

حماد مددا 😍ہاں جی کے -ایل-سی سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان جو اپنی بیٹنگ بولنگ سے علاقہ میں بہت کم عرصہ میں اپنی پہچان بن...
12/04/2026

حماد مددا 😍
ہاں جی کے -ایل-سی سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان جو اپنی بیٹنگ بولنگ سے علاقہ میں بہت کم عرصہ میں اپنی پہچان بنا چکا ہے ، اس مہینہ KLC Super League ہونے جا رہی جس میں حماد پریشیس قلندر کے کپتان ہیں ، ٹیم اونر شہباز انور اور ٹیم سپونسر عاقل وحید نے حماد کو F-Plus بیٹ گفٹ کیا ، شہباز انور اپنے گاوں کے لڑکوں کو کرکٹ میں ہر طرح سپورٹ کرتے ہیں پھر چاہے گاوں کا ٹورنامنٹ ہو یا گاوں سے باہر ، عاقل وحید جو فیصل KLC کے چھوٹے بھائی ہیں وہ بھی حماد کے فین ہیں اور انہیں کرکٹ میں سپورٹ کرتے ہیں ، ویلڈن بوائز 🥰

19/01/2026

کے آر کے سپر لیگ میں ٹیپ بال کے سپر سٹار تیمور مرزا کی نیک خواہشات فیصل کے ایل سی کچی لائن کے ساتھ 💓

17/01/2026

کوٹ رادھاکشن میں ڈرافٹنگ سسٹم پر ہارڈبال کا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے
24/1/2026 سے جس میں 5 بیسٹ ٹیمیں رجسٹر ہوئی ہیں ، ایم پی اے سردار راشد طفیل صاحب نے اپنے علاقے کی کرکٹ کو فروغ دیتے ہوۓ اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے پلیرز کو انعامی رقم بھی دی ہے اور کچی لائن چک 58 کو سپورٹ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے ،
ایونٹ ارگنائزر :
صدر کے آر کے کرکٹ ایسوسی ایشن
جناب مہر کاشف جوشی
نائیب صدر :
جناب عمیر ایوب چوہدری

Address

Chk 58 Kachi Line
Kot Radha Kishan
55190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KLC Cricket Chk 58 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category