Zeeshan Poli Official

Zeeshan Poli Official Left Hand Batsman

23/03/2026
01/03/2026

Ramzan Cricket

Another Achievement❤️🥰ضلع ننکانہ میں جاری ہارڈبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوٹ رادھا کشن کے ہارڈ ہٹنگ بیٹسمین زیشان بھ...
26/04/2025

Another Achievement❤️🥰
ضلع ننکانہ میں جاری ہارڈبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوٹ رادھا کشن کے ہارڈ ہٹنگ بیٹسمین زیشان بھولی کی شرقپور کی طرف سے کھیلتے ہوۓ شاندار بیٹنگ 70 رنز کی تگڑی اننگز کی بدولت ان کی ٹیم سیمی فائنل جیتنے میں کامیاب ہوگیی مخالف ٹیم میں فرسٹ کلاس اور قائد اعظم ٹرافی کھیلنے والے کھلاڑی بابر وٹو عاشر ملک اور پی ایس ایل کھیلنے والے فیضان بھٹی بھی تھے
ایک اچھی سائیڈ کے خلاف اچھی بیٹنگ قابل تعریف ہے
ویلڈن زیشان بھائی فائنل کے لیے بیسٹ وشز

18/04/2025
کوٹ رادھا کشن کے پاور ہٹنگ بیٹسمین ذیشان پولی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا ہے اللہ تعالیٰ عمر دراز کرےاورصح...
13/04/2025

کوٹ رادھا کشن کے پاور ہٹنگ بیٹسمین ذیشان پولی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا ہے اللہ تعالیٰ عمر دراز کرےاورصحت وتندروستی والی اور ایمان والی لمبی زندگی دے آمین۔
بہت بہت مبارک ہو بھائی ذیشان پولی اور گھر والوں کو۔ 🎉👏💕🎊💖🎁👶

Address

Pakistan Street
Kot Radha Kishan
55180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Poli Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share