23/06/2025
KRK Super kings vs Haveli Sohan sing
بیسٹ آف تھری سیریز میں krk سپر کنگز نے کامیابی حاصل کرلی استاد نوید کا لاٹھی چارج زیشان بھولی اور محبوب بوبی عرف موت 😜 نے بھی خوب قہر ڈھایا جبکہ باؤلنگ میں علی حمزہ حافظ شاہد اور سلمان کلو نے دما دم مست قلندر کیا
حافظ وسیم اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد